Results 1 to 4 of 4

Thread: یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

  1. #1
    Join Date
    Jul 2009
    Posts
    10
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

    یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

    یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

    حیات جس کا نام ہے بہادروں کا یہ جام ہے

    یہ جام جھوم کر پیو جیو تو بے دھڑک جیو

    یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

    زمین پر نہیں قدم ہوا بھی ہاتھ میں نہیں

    گزرتے وقت کا کوئ سرا بھی ہاتھ میں نہیں

    چلے ہیں لوگ پھر کدھر پہچنا ہے کہیں اگر

    تو نفرتوں کو پیار دو میرا وطن سنوار دو

    یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

    چنے تھے جس قدر گلاب خار خار ہو گئے

    بنے گئے تھے جتنے خواب تار تار ہو گئے

    گلاب ہیں نہ خواب ہیں عذاب ہی عذاب ہیں

    چمن کو پھر بہار دو میرا وطن سنوار دو

    یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

    سجی ہے افراتفریوں کی جھالروں سے مسندیں

    نہ کچھ اصول سلطنت نہ اقتدار کی حدیں

    نظام سب الٹ گیا غبار سے جو اٹ گیا

    وہ آئینہ نکھار دو میرا وطن سنوار دو

    یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

    کسی کی کمتری کو عزت و وقار کا نشہ

    کسی کو زور و زر کسی کو اقتدار کا نشہ

    نشے میں دھت تمام ہیں نشے تو سب حرام ہیں

    یہ سب نشہ اتار دو میرا وطن سنوار دو


    1. یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو


    حرم کو جائے گی یہ گلی تو جاوں گا

    نہ جی سکا تو حق کے راستے میں مر تو جاوں گا

    خدا سے کرے جو وفا چلے جو سوئے مصطفی

    مجھے وہ شہ سوار دو میرا وطن سنوار دو

    یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,285
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1576
    Rep Power
    21474973

    Default Re: یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,570
    Mentioned
    1073 Post(s)
    Tagged
    9710 Thread(s)
    Thanked
    664
    Rep Power
    21474935

    Default Re: یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

    wah bhot zaberdast sharing

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Posts
    2,926
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    47 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    Default Re: یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو

    /up
    Pic - یہ دل یہ جان وار دو میرا وطن سنوار دو
    Wo Nigahain Juka Leta Hai Marnay Nahi Deta

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •