Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 17

Thread: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

  1. #1
    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    55
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    اسلام اعلیکم ڈیئر ممبرز
    یہاں میں وقتا فوقتا رمضان المبارک کے حوالے سے تراکیب شئیر کروں گی

    officer10 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب officer10 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب officer10 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    پہلی ترکیب شیف گلزار کی ہے جو پاکستانی کوکنگ چینل ''مصالہ ٹی وی '' پہ آتے ہیں اور کوکنگ کے ساتھ ساتھ اپنی ایکٹنگ اور ڈانس کے باعث بھی مشہور ہیں
    uploaded - شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    ترکیب بہت عام سی ہے لیکن شیف نے بنائی ہے تو خاص ہوگئی ہے

    theek - شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    پالک کے پکوڑے

    پالک-آدھی گٹھی
    بیسن-1 کپ
    پیاز-2 درمیانہ سائز-کٹی ہوئی
    ہری مرچ-2 -باریک کٹی ہوئی
    ہرا دھنیا-آدھا کپ
    سفید زیرہ-آدھا چائے چمچ
    ہلدی-چوتھائی چاے چمچ
    لال مرچ کٹی ہوئی-آدھا چاے چمچ
    بیکنگ پوڈر-آدھا چاے چمچ
    تیل
    نمک

    1-بیسن چھان لیں
    2-پالک باریک کاٹ لیں دھو کر اور بیسن میں شامل کر دیں
    3-تیل کہ علاوہ سب کچھ ڈال دیں اور مکس کر کے 15 منٹ رکھ دیں
    4-تیل گرم کریں اور ڈیپ فرائی کر لیں

    post 15580 1250687173 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب
    Last edited by saraah; 21-08-2009 at 03:33 PM.
    ''Flap Ur Wings Lets Taste The Sky''



  2. #2
    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    55
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    2

    گولڈن سویاں

    ترکیب-شیف گلزار

    سویاں-آدھا کلو
    دودھ-2 کپ
    کھویا-آدھا کلو
    چینی-آدھا کپ
    بادام پستہ الائچی-حسپ پسند
    انڈے-2 عدد
    زعفران-ا چٹکی دودھ میں بھگویا ہوا
    مکھن- ا کھانے کا چمچ

    ترکیب---------------
    ایک پین میں مکھن گرم کریں
    الگ برتن میں دودھ کھویا چینی الائچی اور زعفران ڈال کرہلکا ابال لیں
    ایک بیکنگ ڈش میں انڈے پھینٹ لیں اور بھنی ہوئی سویاں اور دودھ والا آمیزہ اس میں ڈال کر چمچ سے خوب اچھی طرح مکس کریں
    بادام پستہ بھی شامل کر دیں
    پہلے سے گرم اوون میں 250 ڈگری پر 20 سع 25 منٹ کے لیے رکھ دیں
    اوپر سے جب گولڈن ہوجائیں او نکال کر چھوٹے ٹکرے کاٹ لیں

    ٹھنڈی کر کے پیش کریں




    post 15580 1250849598 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب
    Last edited by saraah; 21-08-2009 at 03:37 PM.
    ''Flap Ur Wings Lets Taste The Sky''



  3. #3
    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    55
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    3


    ہاتھ کا کٹا قیمہ

    سحری اسپیشل


    ترکیب-زبیدہ طارق

    اجزائ
    بکرے کا قیمہ-ایک کلو
    سویا سوس-2 کھانے کے چمچ
    ادرک،لہسن پیسٹ-ایک کھانے کا چمچ
    نمک-حسب زائقہ
    لال مرچ ثابت-10 عدد
    ہری مرچ-6 عدد باریک کٹی ہوئی
    ہرا دھنیا-1 گٹھی
    تیل- 3 کھگانے کے چمچ
    ----------------------
    ترکیب

    ایک کڑاہی میں قیمہ ،ادرک،لہسن پیسٹ،سویا سوس،نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں

    جب قیمےکا پانی خشک ہوجاے تو تیل،لال مرچ ہری مرچ، ڈال کر بھون لیں

    ہرا دھنیا ڈال کر گرم پراٹھوں کے ساتھ پیش کریں

    نوٹ-
    قیمے میں پانی کا استعمال کبھی نا کریں

    This post
    post 15580 1250837055 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب
    ''Flap Ur Wings Lets Taste The Sky''



  4. #4
    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    55
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    3


    چکن پراٹھا
    ترکیب -شیف شازیہ

    بون لیس چکن-آدھا کلو
    پیاز-ا عدد چوپڈ
    لہسن ادرک پیسٹ-1 کھانے کا چمچ
    کالی مرچ پوڈر-1 ٹی سپون
    نمک-حسب ضرورت
    گرم مسالہ-آدھا ٹی سپون
    سفید زیرہ-1 ٹی سپون
    سرکہ-2 کھانے کے چمچ
    لیموں-ا عدد
    سویا سوس- 1 کھانے کا چمچ
    اجینو موتو-چائینز سالٹ-آدھا ٹی سپون
    فروزن پراٹھے-4 عدد
    آئل یا مکھن-4 کھانے کے چمچ
    کھیرا- اعدد باریک
    ---------------------
    ترکیب
    ---------------------
    چکن کے چھوٹے چھوٹے پیس کر لیں۔اور نمک 1 چمچ سرکہ لیموں کا رس اور سویا سوس لگا کر فریج میں رکھ دیں رات کو

    سحری کے وقت ایک پین میں آئل یا مکھن میں لہسن ادرکک پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں

    اس میں چکن اجینو موتو کال مرچ گرم مسالہ اور سفید زیرہ ڈال کر اچھی طرح پکا لیں

    پیاز اور کھیرے کو بقایا سرکے میں ڈال کر الگ رکھ دیں

    پراٹھے کو تل لیں توے پر

    اب پراٹھے میں چکن سرکے والا پیاز اور کھیرا رکھ کر رول کریں

    اور سحری میں گرم گرم سرو کریں


    post 15580 1250851587 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب
    ''Flap Ur Wings Lets Taste The Sky''



  5. #5
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Zameen pay
    Posts
    12,555
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6388 Thread(s)
    Thanked
    16
    Rep Power
    21474857

    Default Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    arey wah thanks for sharing

  6. #6
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Multan
    Age
    26
    Posts
    2,384
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    Default Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    Boht umda sharing ggggggggg
    sigpic402 6 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب
    sigpic402 5 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب

  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    walaikum salam

    zaburdast recipes hian
    han maine dekha hia gulzar ko

  8. #8
    Join Date
    Apr 2009
    Location
    KSA
    Posts
    717
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    33 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    very nice, keep it up?
    sigpic1360 4 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب
    This is Me....

  9. #9
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474857

    Default Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    wowwwwwwwwww v nice

  10. #10
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •