Results 1 to 5 of 5

Thread: بجلی

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    464
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default بجلی

    ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا

    ایک سیلز مین اس پراڈکٹ کے ساتھ ایک گلی کے سب سے پہلےمکان کے سامنے رکا اور بیل دی

    دروازہ ایک لمبی سے خاتون نے کھولا اس سے پہلے کہ خاتون کوئی جواب دیتیں، جوشیلے سیلز مین نے تھیلے میں گوبر نکال کر ڈرائنگ روم میں پھینک دیا، خاتون خاموشی سے یہ سب دیکھتی رہیں۔

    سیلز مین : محترم خاتون اگر میں نے یہ تازہ گوبر اگر پانچ منٹ میں اس ویکیوم کلینر سے صاف نہ کیا تو میں اس کو کھا جاؤنگا

    خاتون : تو اس کے ساتھ آپ چلی ساس، یا ٹماٹو کیچپ لینگے ؟

    سیلزمین نے حیرت سے خاتون کی طرف دیکھا !

    خاتون : ہم آج ہی اس گھر میں شفٹ ہوئے ہیں اور اس گھر میں بجلی ابھی لگی نہیں ہے



    محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے

  2. #2
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Multan
    Age
    26
    Posts
    2,384
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    Default Re: بجلی

    /kiya
    sigpic402 6 - بجلی
    sigpic402 5 - بجلی

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: بجلی

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    May 2009
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Posts
    10,281
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: بجلی


  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: بجلی




    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - بجلی

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •