Results 1 to 4 of 4

Thread: Halaal Murgh

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Halaal Murgh

    حلال مرغ



    میں اس وقت پندرہسول� � برس کا تھا اور پہلی مرتبہ ولایت جا رہا تھا جہاز میں میری برابر کی نشست پرایک مولانا براجمان تھےوہ خاصے معصوم تھے ِمیں نے دریافت کیا کیوں چچاجان آپ کس سلسے میں انگلستان جارہے ہیں ِ تو کہنے لگے ِ
    "بیٹا میں کافروں کو مسلمان کرنے جارہا ہوں ِ"
    میں نے پوچھا ِ
    "آپ کو انگریزی آتی ہے ؟"
    کہنےلگےِ"ن� �یں آتیجس کو مسلمان ہونا ہوگا"اسے خودبخود میری زبان سمجھ آجائے گی ِ"
    ہم کراچی سے طہران"قاہر� � ایتھنز رکتے روم پہنچےایئ� �لائن کی طرف سےاعلان کیاگیا کہ مسافر حضرات ایئرپورٹ کے ریستوران میں اپنی مرضی کا کھانا تناول فرمائیںب� � کمپنی کے ذمہ ہوگا ِریستوران میں بیٹھے تو میں نے ایک چکن روسٹ کا آرڈر دیا ِ
    "مولانا! آپ کیاکھائیں گے ؟"میں نے اپنے ہم سفرچچاجان سے پوچھا تو انہوں نے کہا ِ
    اس گوری لڑکی سے کہو کہ میرے لیے ابلی ہوئی سبزیاں لےآئےکیونک ہ گوشت تویہاں حلال نہیں ہوگا ِ"
    میں نے بھی بھوک کی وجہ سے اس طرف دھیان نہیں دیاتھا ِبہرحال خوشبودار مرغ کے گرد انڈے اور آلو کے قتلےاور سلاد وغیرہ بہار دکھا رہے تھےجب کہ گوری لڑکی نے ایک پلیٹ مولانا کے آگےرکھ دی جس میں ایک ابلی گاجر اور دو ابلےآلو پڑے تھے ِسفری چچاجان نے گاجرکھانے کی کوشش کی مگر میرے روسٹ سے ان کی نظریں نہ ہٹتی تھیں ِ
    بالآخر انہوں نے گرجدارآواز میں کہا ِ
    "برخودار! اس گوری ہوٹل والی زنانی سے کہومیرے لیے بھی یہی مرغ لےآئے ِیہ شکل سےحلال لگتا ہے ِ"

    (مستنصرحسی� � تارڈ کی کتابچک چک سےانتخاب

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Halaal Murgh

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    840 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Halaal Murgh

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Multan
    Age
    26
    Posts
    2,384
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    Default Re: Halaal Murgh

    niceeee
    sigpic402 6 - Halaal Murgh
    sigpic402 5 - Halaal Murgh

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    apne ghar mein sach.....bolrahi hoon
    Posts
    19,369
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    11 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: Halaal Murgh

    nice yara /wink

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •