Results 1 to 5 of 5

Thread: کبھی ہم خوبصورت تھے !

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default کبھی ہم خوبصورت تھے !

    کبھی ہم خوبصورت تھے !

    کتابوں میں بسی خوشبو کی مانند
    سانس ساکن تھی ۔۔۔!
    بُہت سے ان کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے
    پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کے
    دور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سُناتے تھے
    جو ہم سے دور تھے
    لیکن ہمارے پاس رہتے تھے

    نئے دن کی مُسافت ، جب کرن کے ساتھ آنگن مین اُترتی تھی
    تو ہم کہتے تھے
    امی تتلیوں کے پر کتنے خوبصورت ہیں
    ہمیںماتھے پہ بوسہ دو کہ
    ہم کو تتلیوں کے
    جگنوؤں کے دیس جانا ہے ۔۔
    ہمیں رنگوں کے جگنو، روشنی کی تتلیاں آواز دیتی ہیں
    نئے دن کی مُسافت رنگ میں ڈوبی ہوا کے ساتھ
    کھڑکی سے بُلاتی ہے
    ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو
    ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - کبھی ہم خوبصورت تھے !

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,001
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474850

    Default Re: کبھی ہم خوبصورت تھے !

    humay mathy per bosa do ...

    bht arsa baad perhi

    thnkx 4 sharing

    2q0koia - کبھی ہم خوبصورت تھے !

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: کبھی ہم خوبصورت تھے !

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: کبھی ہم خوبصورت تھے !



    koi bhi nhi dayta

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - کبھی ہم خوبصورت تھے !

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  5. #5
    Join Date
    Jul 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    2,574
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: کبھی ہم خوبصورت تھے !

    umda


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •