Results 1 to 6 of 6

Thread: ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیو

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیو

    ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک بارہ سالہ طالب علم بابر اقبال نے کمپیوٹر کے میدان میں چوتھا عالمی ریکارڈقائم کیا ہے، جینئس سائبر کڈ کہلانے والا بابر اس سے پہلے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تین عالمی ریکارڈ قائم کرچکا ہے۔بابراقبال نے2 مارچ1997کوہر سمت کمپیوٹر اور مانیٹر نظر آنے والے گھرمیں آنکھ کھولی ۔اس کے دو بڑے بھائی اور بہن بھی آئی ٹی کی دنیا میں کام کر رہے ہیں ۔بابر نے12 سال کی عمر میں دبئی میں ہونیوالے مائیکرو سوفٹ ٹیکنیکل اسپیشلسٹ ڈیولپر کے امتحان میں91 فیصد نمبر لے کر عالمی ریکارڈقائم کیا ہے۔اس سے پہلے اس نے2006 میں صرف نو سال اور ستائیس دن کی عمر میں مائیکرو سرٹیفکیٹ پروفیشنل کے امتحان میں87 فیصد نمبر لے کر عالمی ریکارڈقائم کیا تھا۔اس امتحان میں حصہ لینے والے امیدواروں کی عمریں20 سے35 سال کے لگ بھگ تھیں ۔کم عمری میں عالمی ریکارڈقائم بابرنے آئی ٹی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے دنیا بھر کے ماہرین کو حیران کر دیا۔اس طرح اس نے اپنی ہم وطن ارفعہ کریم رندھاوا کا بھی ریکارڈبھی توڑ دیا۔جنہوں نے یہ ریکارڈ9سال7ماہ کی عمر میں قائم کیا تھا۔


    12 30 1899 66389 l - ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیو
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    May 2009
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Posts
    10,281
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیو



    nice

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیو

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیو

    /up
    2r2lpc4 - ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیو

  5. #5
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    lahore pakistan
    Posts
    5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیو

    Masha Allah. may Allah bless him

  6. #6
    Join Date
    Oct 2009
    Posts
    991
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیو

    very nice...! Good sharing.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •