Results 1 to 5 of 5

Thread: وہ وقت کبھی تو آئے گا اک ساتھ ہوں گے ہم

  1. #1
    Join Date
    Jul 2009
    Location
    family ka sath
    Posts
    3,189
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    Default وہ وقت کبھی تو آئے گا اک ساتھ ہوں گے ہم

    وہ وقت کبھی تو آئے گا اک ساتھ ہوں گے ہم
    تمہیں پا کر بھلا دیں گے دنیا کے سارے غم

    منزل کی جستجو میں ہو کے ہم قدم
    پیہم سفر کریں گے لیں گے کہیں نہ دم

    جب تک کئے گئے وعدے وفا نہ کرلیں
    جب تک نہ پا لیں اپنے دل کی مراد ہم

    شب کو محو گفتگو رہے ماہتاب اور ہم
    اسکی ہے چاندنی ہمارا چاند ہے صنم

    اک روز چلے آئیں گے دہلیز دار پہ
    راہ وفا میں اپنا سر کرنے کو قلم

    تمہاری بزم سے اٹھ جائیں دل نہیں چاہتا
    ہو جائے نہ کوئی خطا یوں لوٹ آئے ہم

    مر کر بھی وفا داریاں نہ چھوڑ پائیں گے
    تیرے لئے دعائیں کرتے رہیں گے ہم

    عظمٰی قضا کے بعد بھی اپنی وفا رہی
    لحد میں تمہاری یاد لئے جیتے رہے ہم

    bx7np - وہ وقت کبھی تو آئے گا اک ساتھ ہوں گے ہم

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: وہ وقت کبھی تو آئے گا اک ساتھ ہوں گے ہم

    Zabardast
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: وہ وقت کبھی تو آئے گا اک ساتھ ہوں گے ہم

    nice shairng
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: وہ وقت کبھی تو آئے گا اک ساتھ ہوں گے ہم


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - وہ وقت کبھی تو آئے گا اک ساتھ ہوں گے ہم

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    547
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    91 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    10

    Default Re: وہ وقت کبھی تو آئے گا اک ساتھ ہوں گے ہم

    Tumhain Pa ker Bhula dain gian saray gham

    bohat achi hay ghzal
    kisi Hor Di Duniya Wasaunday Wasunday

    Asi Apni Hi Duniya Ujaarh Baithy

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •