Results 1 to 4 of 4

Thread: اِک بار کہو تم میری ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644254

    Default اِک بار کہو تم میری ہو


    اِک بار کہو تم میری ہو

    ہم گھوم چکے بستی بَن میں
    اِک آس کی پھانس لیے من میں
    کوئی ساجن ہو، کوئی پیارا ہو
    کوئی دِیپک ہو، کوئی تارا ہو
    جب جیون رات اندھیری ہو
    اِک بار کہو تم میری ہو

    جب ساون بادل چھائے ہوں
    جب پھاگن پھول کھلائے ہوں
    جب چندا رُوپ لٹاتا ہو
    جو سورج دُھوپ نہاتا ہو
    یا شام نے بستی گھیری ہو

    اک بار کہو تم میری ہو

    ہاں دل کا دامن پھیلا ہے
    کیوں گوری کا دل میلاہے
    ہم کب تک پِیت کے دھوکے میں
    تم کب تک دُور جھروکے میں
    کب دید سے دل کو سیری ہو

    اِک بار کہو تم میری ہو

    کیا جھگڑا سُود خسارے کا
    یہ کاج نہیں بخارے کا
    سَب سونا رُوپا لے جائے
    سب دنیا دنیا لے جائے
    تم ایک مجھے بہتیری ہو

    اِک بار کہو تم میری ہو


  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اِک بار کہو تم میری ہو

    Khubsoorat 523716bsnxx88uuv - اِک بار کہو تم میری ہو
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: اِک بار کہو تم میری ہو

    zaburdast
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: اِک بار کہو تم میری ہو

    ik bar kaho tum meri ho

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - اِک بار کہو تم میری ہو

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •