Results 1 to 3 of 3

Thread: Egg Roll

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Egg Roll

    انڈے کے رول
    اجزاء:
    انڈے پانچ عدد
    میدہ ایک پیالی
    پانی پیالی
    سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
    سرخ مرچ ایک چٹکی
    نمک دوچٹکی
    پیاز ایک (کاٹ لیں)
    ہری مرچ دو عدد
    ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچہ(کاٹ لیں)
    تیل تین کھانے کے چمچے

    ترکیب:
    دو انڈے پھینٹ لیں۔ پھر ان میں ایک چٹکی نمک، میدہ اور پانی آہستہ آہستہ ملا کر، یکجان کر لیں۔ فرائنگ پین کو ہلکا سا چکنا کر یں۔ تین چمچے(کھانے کے) آمیزہ توے پر پھیلائیں۔ آنچ بالکل ہلکی رکھیں۔ ایک طرف سے سنہرا ہو جائے تو پلٹ دیں، اورپھر اتار لیں۔ اس طرح تقریباً پانچ یا چھ ٹکیاں بنیں گی۔ تین انڈے پھینٹیں۔ ان میں مکھن، مرچ ، سویا سوس، پیاز، ہری مرچ، اور ہرا دھنیا ملا کر دوبارہ پھینٹیں اور پھر آملیٹ کی طرح تل لیں۔ آملیٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر یں اور میدے کے درمیان تھوڑا سا رکھ کر رول کی طرح لپیٹ دیں۔ اسی طرح تمام رول تیار کر یں اور ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کر یں(رول کے بجائے تکونے سموسے بھی بنا سکتی ہیں

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Egg Roll

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Egg Roll

    ahan nice shring
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    multan
    Posts
    3,105
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: Egg Roll

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •