Results 1 to 5 of 5

Thread: میں تم سے بچھڑ کر

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default میں تم سے بچھڑ کر

    میں تم سے بچھڑ کر نہیں فریاد کروں گی
    بھول جاؤ کہ میں تمہیں کبھی یاد کروں گی

    اس شہر ِبے وفا میں وفا کی قدر کہاں
    اب جا کے میں صحراؤں کو آباد کروں گی

    اگر دل کا تعلق ہے ،تو انکار وہ کرتا
    میں روح کے رشتے سے بھی اُسے آزاد کروں گی

    شاید، خوشی،سکون،راحت نہ ملی ہو
    غم دے کے اپنےدل کو میں شاد کروں گی

    دل بھی اداس رہ کے اب اکتا سا گیا ہے
    اب تو نیا ہی شغل میں ایجاد کروں گی

    ہے میرا ظرف میری وفا سے کہیں بڑھ کر
    اے بے وفا تجھے میں کیوں برباد کروں گی

    تو بھی بچھڑ گیا ہے ،دل بھی اداس ہے
    کس سے بیاں میں اپنی روداد کروں گی
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: میں تم سے بچھڑ کر

    nice shring
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: میں تم سے بچھڑ کر

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Pakistan
    Posts
    314
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: میں تم سے بچھڑ کر

    Buhaat Khoob

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: میں تم سے بچھڑ کر

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •