Results 1 to 5 of 5

Thread: میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہی¬

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہی¬

    میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہیں دُور دے
    مجھے تو دکھا وہی راستہ، جو سفر کے بعد غرور دے

    وہی جذبہ دے جو شدید ہو، ہو خوشی تو جیسے کہ عید ہو
    کبھی غم ملے تو بلا کا ہو، مجھے وہ بھی ایک سرور دے

    تو غلط نہ سمجھے تو میں کہوں، تیرا شکریہ کر دیا سکوں
    جو بڑھے تو بڑھ کے بنے جنوں، مجھے وہ خلش بھی ضرور دے

    مجھے تو نے کی ہے عطا زباں، مجھے غم سنانے کا غم کہاں
    رہے ان کہی میری داستاں، مجھے نظق پر وہ عبور دے

    یہ جو زلف تیری الجھ گئی، وہ جو تھی کبھی تیری دھج گئی
    میں تجھے سنواروں گا زندگی، میرے ہاتھ میں یہ امور دے

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہی¬

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Multan
    Age
    27
    Posts
    3,457
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    54 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474849

    Default Re: میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہی&

    zabardast

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہی&

    v nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہی&

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    MaSoOma's Avatar
    MaSoOma is offline ♥~♥♥La Hasil♥♥ ~♥
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    dream world
    Posts
    825
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    36 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: میری زندگی میری منزلیں، مجھے قُرب میں نہی&

    BOHT PIYARI GHAZL HAI

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •