Results 1 to 4 of 4

Thread: نرم گفتگو کرنا

  1. #1
    Join Date
    Jul 2009
    Location
    family ka sath
    Posts
    3,189
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    Default نرم گفتگو کرنا

    حضرت سیدنا بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمھیں اس شخص کے بارے میں خبر دوں جس پر جہنم حرام ہے جہنم نرم خو، نرم دل اور آسان خو شخص پر حرام ہے۔ (ترمذی)
    اور حضرت سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، سیدالعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بروز محشر تم میں سے میرے سب سے زیادہ محبوب اور تم میں سے میری مجلس میں سب سے زیادہ قریب وہ لوگ ہوں گے جو تم میں اچھے اخلاق والے اور نرم خو ہوں، وہ لوگوں سے الفت رکھتے ہوں اور لوگ ان سے محبت کرتے ہیں۔ اور تم میں میرے لئے سب سے زیادہ قابل نفرت اور قیامت کے دن میری مجلس میں مجھ سے سب سے زیادہ دور منہ بھر کر باتیں کرنے والے، باتیں بنا کر لوگوں کو مرغوب کرنے والے اور تکبر کرنے والے ہونگے۔ (ترمذی)
    اللہ تعالٰی ہمیں اپنی زبان نرم گفتگو کرنے میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمین

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Pakistan
    Posts
    314
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: نرم گفتگو کرنا

    JazzakAllah

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Europe/NWFP
    Age
    25
    Posts
    8,272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474854

    Default Re: نرم گفتگو کرنا

    Jazak ALLAH

  4. #4
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    116
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: نرم گفتگو کرنا

    jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •