Results 1 to 3 of 3

Thread: کترینہ ،سلمان رقص نے حاضرین محفل کو حیران 

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default کترینہ ،سلمان رقص نے حاضرین محفل کو حیران 

    دبئی: کہتے ہیں کہ محبت محبوب کے لئے سب کچھ کرنے پر مجبور کردیتی ہے۔ اس کی ایک مثال اس وقت ملی جب کترینہ کیف نے دبئی میں اپنی صحت کی پرواہ کیے بغیر صرف سلمان خان کی خاطر اسٹیج پر ان کے ساتھ رقص کیا۔
    گزشتہ ہفتے دبئی میں بالی ووڈ کنسرٹ کا انعقاد ہوا جس میں بھارتی فلم صنعت کی مشہور و معروف شخصیات سمیت درجنوں افراد نے شرکت کی۔ کنسرٹ میں حاضرین اس وقت حیران رہے گئے جب انہوں نے بالی ووڈ کی دور حاضر کی سب سے کامیاب اور خوبصورت اداکارہ کترینہ کیف کو سلمان خان کے ہمراہ اسٹیج پر رقص کرتے دیکھا۔ دونوں اداکاروں نے اپنے ہی فلم کے گانوں پر پرفارم کیا۔ کترینہ کیف کو ان دنوں ڈاکٹر نے جسم میں ہیمو گلوبن کی کمی کے باعث تین ماہ تک مکمل آرام کرنے کی ہدایت کی ہے جس کے باعث وہ ممبئی کی دو بڑے اسپتالوں میں زیر علاج بھی رہے چکی ہیں لیکن سلمان خان کے ایک فون نے ہی کترینہ کو ان کی تمام تکالیف بھلا دیں اور وہ ان کے ساتھ ناچنے گانے دبئی پہنچ گئیں۔

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - کترینہ ،سلمان رقص نے حاضرین محفل کو حیران 

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: کترینہ ،سلمان رقص نے حاضرین محفل کو حیران

    wah jee kiya mohb hia
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    pakistan
    Age
    30
    Posts
    142
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: کترینہ ،سلمان رقص نے حاضرین محفل کو حیران

    hmmmmmmmmmmmmmmmmmmm
    Flower - کترینہ ،سلمان رقص نے حاضرین محفل کو حیران 

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •