Results 1 to 5 of 5

Thread: Zameen Noor Ugal Rai Hai

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel Zameen Noor Ugal Rai Hai



    "باب السلام سے داخل ہوا اور بیت اللہ پر نگاہ پڑتے ہی زبان پر تکبیر جاری ہو گئی۔ جلال و ہیبت اور جبروت و ابہت کا سامنا ہے۔ ایک عالمِ گو مگو اور کیفیتِ بےنام جو طاری ہوتی چلی جا رہی ہے۔ یا اللہ میں کہاں آ گیا! یہ میں کوئی خواب تو نہیں دیکھ رہا! مجھ سا پلید اور حرمِ مقدس میں! مجھ سا خطاکار، گنہگار اور معاصی سرشت اس مقام پر جہاں ہر زمانہ کے اتقیاء صلحاء، پاک بازوں اور نیکو کاروں نے سجدے اور طواف کئے، یہ پیروں نہیں سر کے بل چلنے کا مقام ہے۔ یہاں کا جتنا بھی احترام کیا جائے تھوڑا ہے۔ یہاں مجھ جیسے نابکار کی حاضری ایک معجزہ سے کم نہیں اور اللہ تعالٰی کو منظور ہوتا ہے تو نصیب اسی طرح جاگا کرتے ہیں اور حقیر ذروں کو درخشانی اور ذلیل و خار و خش کو رعنائی دی جاتی ہے۔ اللہ جب دینے پر آئے تو اسے کون روک سکتا ہے۔ اس کے جود و عطاء ہم دنیا والوں کے قانون اور ضابطے کے پابند نہیں"

    ماہر القادری، کاروانِ حجاز

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default re: Zameen Noor Ugal Rai Hai

    زمین نور اگل رہی ہے

    بیت اللہ کے چاروں طرف غلاف چڑھا ہوتا ہے اور اس پر آیاتِ +قرآنی منقش ہوتی ہیں۔ حرم کی روشنیوں کے ہالے میں غلاف اتنا بھلا معلوم ہوتا ہے کہ بھلا کے لفظ کا اس سے بہتر استعمال ہی نہیں۔ ایک عمارت ایک عبا پہن کر کھڑی ہے جس سے سطوت، عظمت اور حشمت ٹپکتی ہے۔ دنیا میں کوئی عمارت ایسی نہ ہوگی جو ہر دور کی ہر ساعت میں لوگوں کا مرکز ہو اور جہاں رات دن کے 24 گھنٹوں میں کوئی ثانیہ طواف کے بغیر گذرتا ہو۔ روشنیوں نے کعبۃ اللہ کو اس طرح جگمگا کر رکھا ہے کہ ہر لحظہ بقعہ نور نظر آتا ہے۔ رات کو یہ منظر اور بھی دلکش ہو جاتا ہے۔ آس پاس کے پہاڑوں سے معلوم ہوتا ہے کہ زمین نور اگل رہی ہے۔
    *************************************
    شورش کاشمیری، شب جائے کہ من بودم 1969ء

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default re: Zameen Noor Ugal Rai Hai


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Zameen Noor Ugal Rai Hai

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    India
    Posts
    367
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default re: Zameen Noor Ugal Rai Hai

    bahut achchi sharing hai...........
    Mohabbat
    Hijar
    Nafrat
    Sab Mill Chuke Hain Mujhe
    Main Ab Takreban Mukamal Ho Chuki Hoon!!

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default re: Zameen Noor Ugal Rai Hai

    Very Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •