Results 1 to 2 of 2

Thread: Iqtbaas of the Week ~1 Jan to 7 Jan 2010~

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    snow Iqtbaas of the Week ~1 Jan to 7 Jan 2010~

    ہم پہلے عام چیزوں پر اسے ترجیح دینے لگتے ہیں پھر ہماری خاص چیزوں پر بھی وہ شخص حاوی ہو جاتا ہے، زندگی کا سرا اسی سے جا کے ملنے لگتا ہے۔ ایک عجیب طرح کی مقناطیسیت ہر شے سے توجہ ہٹا کر، صرف اسی ی طرف مبذول کر دیتی ہے، بے چینی وجود کا احاطہ کر لیتی ہے اور چین کا حل اسی کے پاس نکلنے لگتا ہے۔ اس کیفیت کو بھلا کیا نام دیں گے۔
    "شاید محبت"۔
    اس کے کمرے میں ٹیوب روز کے سوکھے ہوئے پھول تھے۔ جن کی خوشبو اسے بہت بھلی لگنے لگی تھی۔ کمرے کی کسیلی فضا میں وہ اس خوشبو کی عادی ہوگئ تھی۔ کمرے میں لگے ہوئے ان گنت کارڈز اور ان پر لکھی ہوئی عبارتیں، ہزاروں مرتبہ اس کی نظروں نے ان کا احاطہ کیا تھا۔ کانوں میں گونجتی سرگوشیاں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سماعتوں کا حصہ بن گئی تھیں۔ کسی اور سوچ کو کہاں دماغ کا حصہ بننے دیتی تھیں۔ نہ کوئی اظہار کا لمحہ نہ کوئی اقرار کا پل، بس ایک اپنائیت بھری کیفیت تھی جس میں دو نفوس سانس لے رہے تھے۔"

    از سعدیہ حمید چوہدری

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Iqtbaas of the Week ~1 Jan to 7 Jan 2010~

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •