Results 1 to 3 of 3

Thread: Blackberry

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    asking Blackberry

    Blackberry1 - Blackberry

    Blackberry2 - Blackberry

    بلیکبری فون پر سکیورٹی خدشات



    بلیکبری فون بنانے والی کینیڈا کی کمپنی نے بھارتی حکومت کی وہ درخواست رد کر دی ہے کہ اسے بلیکبری نیٹورک پر ٹیکسٹ میسیجز تک رسائی دی جائے۔

    بھارتی حکومت نے یہ درخواست سکیورٹی کے نام پر کی تھی۔ اسے بھارت میں بلیکبری کے استعمال پر اس لیے تشویش ہے کہ بلیکبری کا نظام انتہائی مضبوط ہے اور بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ اس سے جرائم پیشہ افراد اور دہشت گرد فائدہ اٹھا سکیں گے۔
    لیکن بلیکبری بنانے والی کمپنی ریسرچ اِن موشن کا کہنا ہے کہ اس کی ٹیکنولوجی ایسی بنائی گئی ہے کہ کسی تیسرے فریق کو میسیجز تک رسائی حاصل نہیں ہو سکتی۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ نظام اتنا محفوظ بنایا گیا ہے کہ کمپنی کو بھی ان معلومات تک رسائی نہیں ہے۔

    بھارتی حکومت نے اس کمپنی سے درخواست کی تھی اسے وہ خفیہ کوڈ فراہم کیا جائے جس سے اسے بلیکبری فون کے ذریعے بھیجے جانے والے تمام پیغامات تک رسائی ہو سکے۔تاہم کپمنی کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے ۔
    اس وقت بھارت میں بلیکبری استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ پندرہ ہزار کے قریب ہے اور یو فون سروس ووڈافون، ریلائنس کمیونیکیشنز اور بھارتی ائرٹیل پر دستیاب ہے۔

    بھارت کے علاوہ کئی اور ممالک نے بھی سکیورٹی کے حوالے سے بلیکبری کے اس مسئلے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Blackberry

    Hmmmmmmm Nice Info

  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,915
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •