Results 1 to 5 of 5

Thread: Ehsaas

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Ehsaas



    اسلام علیکم


    احساس


    کسی چھو ٹے بچے کی معوم سی پھو لوں کی کونپلوں جیسی نرم و نازک انگلیوں کو پکڑ کر اس کو چلنا سکھانا کتنا خوش کن لگتا ہے کتنا حسین ہے یہ احساس۔۔۔۔۔ ۔

    اک باپ جب بچے کو چلنا سکھاتا ہے اس کا ہاتھ پکڑ کر، اس کا سہارا بن کر تو عجیب قسم کی ایکسائیٹ منٹ اور خوشی کا احساس ہوتا ہے اس باپ کو۔ بچہ جوں جوں بڑا ہوتا جاتا ہے وہ چلنا سیکھ جاتا ہے۔ گھڑی کی ٹک ٹک سنتے سنتے سنتے، گھنٹے دن اور سال بیت جاتے ہیں۔ وہ بچہ بڑا ہو جاتاہے۔ بچپن میں تو سہارے کی ضرورت تھی۔ باپ کے ساتھ چلنا پڑتا تھا، پھر لڑکپن میں کچھ دوست مل گئے، باپ کے سہارے کی ضرورت کم ہو گئی۔
    اور جب بیٹا جی جوان ہو ئے اور باپ بڑھاپے میں آ گیا، تو اب اس باپ کہ سہارے کی ضرورت پڑی۔۔۔۔۔ مگر جانے وہ ننھا سا بیٹا اب جوان ہو کر دینا کی کس بھیڑ میں گم ہو گیا کی باپ کی فکر نہ رہی۔ مگر رشک آتا ہے اس باپ پر جو اپنے بیٹے کی اس لا پرواہی پر خون کے آنسو تو رو لیتا ہے مگر گلا کوئی نہں، وہ شفقت والا باپ اب اپنی آنکھوں کے سامنے چلتا دیکھتا ہے تو خوشی سے پھلا نہیں سماتا۔

    کاش کوئی اس بیٹے کو بتا دے کہ اس کے نرم ہا تھوں کا احساس ابھی تک نہیں بھولا اس باپ کو۔۔۔۔۔۔ اگر وہی بیٹا آج باپ کا ہاتھ تھام لے اس کو سہارا دے دے تو یہ احسا س اور بھی کتنا خوشگوار ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

    کوئی تو اس "* احساس"*کا "احساس" دلا دے اس بیٹے کو۔



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Ehsaas

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default re: Ehsaas


    yeh ehsas ab koh chuka hia..
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    India
    Posts
    367
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default re: Ehsaas

    bahut khoob...............
    Mohabbat
    Hijar
    Nafrat
    Sab Mill Chuke Hain Mujhe
    Main Ab Takreban Mukamal Ho Chuki Hoon!!

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default re: Ehsaas

    wlaikumsalam



    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Ehsaas

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default re: Ehsaas

    Very Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •