Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ تیری زُلف کا کُنڈل تو مجھے مار چلا

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    wink یہ تیری زُلف کا کُنڈل تو مجھے مار چلا

    یہ تیری زُلف کا کُنڈل تو مجھے مار چلا
    جس پہ قانون بھی لاگو نہ ہو وہ ہتھیار چلا

    پیٹ ہی پھول گیا اتنے خمیرے کھا کر
    تیری حکمت نہ چلی اور تیرا بیمار چلا

    بیویاں چار ہیں اور پھر بھی حسینوں سے شغف!
    بھائی تو بیٹھ کے آرام سے گھر بار چلا!

    اجرتِ عشق نہیں دیتا، نہ دے بھاڑ میں جا
    لے تیرے دام سے اَب تیرا گرفتار چلا

    سنسنی خیز اُسے اور کوئی شے نہ ملی
    میری تصویر سے وہ شام کا اخبار چلا

    یہ بھی اچھا ہے کہ صحرا میں بنایا ہے مکاں
    اَب کرائے پہ یہاں سایۂ دیوار چلا

    اِک اداکار رُکا ہے تو ہوا اتنا ہجوم!!
    مُڑ کے دیکھا نہ کِسی نے جو قلمکار چلا

    چھیڑ محبوب سے لے ڈوبے گی کشتی جیدیؔ
    آنکھ سے دیکھ اُسے ہاتھ سے پتوار چلا
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: یہ تیری زُلف کا کُنڈل تو مجھے مار چلا

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474888

    Default Re: یہ تیری زُلف کا کُنڈل تو مجھے مار چلا


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - یہ تیری زُلف کا کُنڈل تو مجھے مار چلا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •