Results 1 to 4 of 4

Thread: اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا

  1. #1
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    punjab
    Posts
    430
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    8

    Default اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا

    اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
    مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا

    تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
    مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا

    نہ جانے کب تیرے دل پر کوئی ننی سے دستک ہو
    مکاں خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا

    میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں
    اگر وہ آیا تو کس راستے آئے گا

    تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
    تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
    2n1uvet - اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا

    nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا

    Wah
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •