Results 1 to 4 of 4

Thread: تپش ہے کیسی دسمبر کی ان ہواؤں میں

  1. #1
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    punjab
    Posts
    430
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    8

    Default تپش ہے کیسی دسمبر کی ان ہواؤں میں

    تپش ہے کیسی دسمبر کی ان ہواؤں میں
    سلگ رہا ہے بدن بھی یہاں تو چھاؤں میں

    نہ آیا لوٹ کے اور انتظار چھوڑ گیا
    کہاں تلاش کریں اس کو اب خلاؤں میں

    نہ دیکھا اس نے پلٹ کر نہ میری بات سُنی
    خدایا اتنا اثر بھی نہیں صداؤں میں

    ہنسی دکھاوا ہے رشتہ ہے آنسوؤں سے مرا
    کہ مرا جنم ہوا ہے ابھی گھٹا ؤں میں

    نظر ملا کے جتانی ہوئی غضب الفت
    شمار ہم کو کیا اس نے بے وفاؤں میں

    لٹا ہے کوئی کسی کا ہوا ہے قتل یہاں
    لہو برستا ہے ساون کی کیوں گھٹاؤں میں؟

    وفا بھی جرم ہے کہ ہے گناہِ عظیم
    کڑی ہے اس کی سزا دہر کی سزاؤں میں
    2n1uvet - تپش ہے کیسی دسمبر کی ان ہواؤں میں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default Re: تپش ہے کیسی دسمبر کی ان ہواؤں میں

    nice shring
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: تپش ہے کیسی دسمبر کی ان ہواؤں میں


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - تپش ہے کیسی دسمبر کی ان ہواؤں میں

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: تپش ہے کیسی دسمبر کی ان ہواؤں میں

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •