Results 1 to 8 of 8

Thread: یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں

    یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں
    مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں

    کوئی غنچہ ہو کہ گُل ہو کوئی شاخ ہو شجر ہو
    وہ ہوائے گُلستاں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں

    کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطّہء زمیں پر
    وہی خطہء زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں

    وہی طائروں کے جھرمٹ جو ہَوا میں جھولتے تھے
    وہ فضا کو دیکھتے ہیں تو اب آہ بھر رہے ہیں

    بڑی آرزو تھی ہم کو نئے خواب دیکھنے کی
    سو اب اپنی زندگی میں نئے خواب بھر رہے ہیں

    کوئی اور تو نہیں ہے پس ِ خنجر آزمائی
    ہمیں قتل ہو رہے ہیں، ہمیں قتل کر رہے ہیں


  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default Re: یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں

    thanks


  4. #4
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    londen
    Age
    30
    Posts
    474
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں

    /up

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں

    nice shairng
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  7. #7
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Paataal Mian
    Posts
    16
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں

    nice sharing dear
    بہت خوب مانی لگےرہو

  8. #8
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Khiyaloon main
    Posts
    661
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: یں یہ کس کے نام لکھّوں جو الم گزر رہے ہیں

    Nice Sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •