Results 1 to 4 of 4

Thread: تیری آنکھوں کے حسیں جال میں

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    تیری آنکھوں کے حسیں جال میں

    تیری آنکھوں کے حسیں جال میں


    تیری آنکھوں کے حسیں جال میں آ جاؤں گا میں
    مجھ کو لگتا ہے، تیری چال میں آ جاؤں+ گا میں

    زندگی بعد تیرے ہونا تھی مشکل لیکن
    یہ نہ سوچا تھا کہ اس حال میں آ جاؤں گا میں

    دیکھ کر اُس کو، مجھے یاد کرے گی دنیا
    ایک دن اُس کے خد و خال میں آ جاؤں+ گا میں

    کِتنے موسم تھے جو دے کے مجھے طعنے گزرے
    تم تو کہتے تھے کہ اِک سال میں آ جاؤں+ گا میں

    سُر میں آ جائے گا جیون تیرے جانے سے
    تیرے آنے سے کسی تال میں آ جاؤں گا میں


    1317513431 - تیری آنکھوں کے حسیں جال میں
    pics 602437 - تیری آنکھوں کے حسیں جال میں

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: تیری آنکھوں کے حسیں جال میں

    Awesome
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default Re: تیری آنکھوں کے حسیں جال میں

    zbardast


  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default Re: تیری آنکھوں کے حسیں جال میں

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •