Results 1 to 6 of 6

Thread: میرے ساتھ لگ کر وہ رو دیا فقط اتنا مجھ سےوہ ک&

  1. #1
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    perdais
    Posts
    95
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default میرے ساتھ لگ کر وہ رو دیا فقط اتنا مجھ سےوہ ک&

    میرے ساتھ لگ کر وہ رو دیا فقط اتنا مجھ سےوہ کہہ سکا
    جسے جانتا تھا میں زندگی وہ صرف وہم و خیال تھا
    کہاں جاو گے مجھے چھوڑ کر میں پوچھ پوچھ کر تھک گیا
    وہ جواب مجھ کو نہ دے سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا
    میری بات کیسے وہ مانتا، میرے درد کیسے وہ جانتا
    وہ تو خود فنا کے سفر پہ تھا، اسے روکنا بھی محال تھا
    وہ ملا تو صدیوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
    اسے میری چپ نے رلا دیا ،جسے گفتگو میں کمال تھا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default Re: میرے ساتھ لگ کر وہ رو دیا فقط اتنا مجھ سےوہ 

    v nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: میرے ساتھ لگ کر وہ رو دیا فقط اتنا مجھ سےوہ 

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    perdais
    Posts
    95
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: میرے ساتھ لگ کر وہ رو دیا فقط اتنا مجھ سےوہ 

    Thanks

  5. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Paataal Mian
    Posts
    16
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: میرے ساتھ لگ کر وہ رو دیا فقط اتنا مجھ سےوہ 

    bohat khoob
    بہت خوب مانی لگےرہو

  6. #6
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    bahrain
    Age
    25
    Posts
    9,257
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: میرے ساتھ لگ کر وہ رو دیا فقط اتنا مجھ سےوہ 

    nice sharing........

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •