Results 1 to 5 of 5

Thread: رات بیٹھا تھا میرے پاس خیالوں میں کوئی

  1. #1
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Paataal Mian
    Posts
    16
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default رات بیٹھا تھا میرے پاس خیالوں میں کوئی

    رات بیٹھا تھا میرے پاس خیالوں میں کوئی
    انگلیاں پھیر رہا تھا میرے بالوں*میں کوئی

    دیدہء تر نے بڑی دیر میں پہچانا اسے
    روپ کھو بیٹھا ہے دو چار ہی سالوں میں کوئی

    غمزدہ شب کی گلو گیر ہوا کہتی ہے
    یاد کرتا ہے مجھے چاہنے والوں میں کوئی

    میں شبِ شہر میں تھا اور ادھر گاوں میں
    جلتی شمعیں لیے پھرتا رہا گالوں میں کوئی

    ہم اندھیروں کے مکیں ان کو نظر آ نہ سکے
    کس قدر محو رہا اپنے اجالوں میں کوئی

    ہجر نے اتنا ستایا ہے کہ جی چاہتا ہے
    کاش مل جائے تیرے چاہنے والوں میں کوئی
    بہت خوب مانی لگےرہو

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: رات بیٹھا تھا میرے پاس خیالوں میں کوئی

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: رات بیٹھا تھا میرے پاس خیالوں میں کوئی

    v nice jee
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    bahrain
    Age
    25
    Posts
    9,257
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: رات بیٹھا تھا میرے پاس خیالوں میں کوئی

    nice sharing........

  5. #5
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    londen
    Age
    30
    Posts
    474
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: رات بیٹھا تھا میرے پاس خیالوں میں کوئی

    very nice.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •