Results 1 to 4 of 4

Thread: Fatima Bhutto Bolly wood Main

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    asking Fatima Bhutto Bolly wood Main

    fatima - Fatima Bhutto Bolly wood Main




    فاطمہ بھٹوبالی ووڈ میں




    پاکستان کی سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی بھتیجی فاطمہ بھٹو کو بالی وڈ کے ایک دو زبانوں میں بننے والے ڈاکومینٹری فلم میں کردار کی پیشکش کی گئی ہے۔ جو ایک بالی وڈ فلمساز بنانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ فاطمہ جو گزشتہ ماہ 26 سال کی ہوگئی ہیں کو ڈاکومینٹری فلم بنانے والے احسان حیدر نے اپنی فلم میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ جس کی فلم بندی دہلی، نیو یارک اور نیوزی لینڈ میں کی جائے گی۔ پی ٹی آئی کے مطابق حیدر جنہوں نے فاطمہ سے رابطہ کیا اور دبئی میں ملاقات بھی کی ہے۔ جس کے بعد فاطمہ فلم کا اسکرپٹ پڑھنے کے لئے تیار ہوگئی ہیں، احسان حیدر کا کہنا ہے کہ فاطمہ اس کردار کے لئے اپنے مخصوص لہجے اور مسلم بیک گراؤنڈ کے باعث فلم کے لئے انتہائی موزوں ہیں جس کے باعث وہ کردار میں ڈوب کر اداکاری کر سکتی ہیں۔ ا نہوں نے کہا کہ میں اس بات کا منتظر ہوں کہ تمام معاملات صحیح سمت اختیارات کرلیں۔ اگر فاطمہ نے یہ رول ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا تو ان کے مقابل مرکزی کردار عمران ہاشمی ادا کریں گے، جو گزشتہ دنوں فلم جنت کی نمائش کے موقع پر پاکستان آئے تھے، فاطمہ بھٹو جو ممتاز برطانوی انڈیپنڈنٹ نیوز پیپر کی باصلاحیت مصنفین کی فہرست میں شامل ہیں حال ہی میں برطانیہ کے ایک پبلشر سے اپنی آنے والی کتاب کی فروخت کا معاہدہ کرکے آئی ہیں جو بھٹو خاندان کے بارے میں لکھی جائے گی۔ ان کے ایجنٹ کا کہنا ہے کہ یہ بالکل شکسپیرین ٹریجڈی کے طرز کا ڈرامہ معلوم ہوتا ہے۔ ایک خاندان جو ہلاکتوں اور علیحدگیوں سے عبارت ہے

  2. #2
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    dreamz
    Age
    27
    Posts
    13,000
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474859

    Default Re: Fatima Bhutto Bolly wood Main

    ST nay b share kia tha yeh





  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    My Karachi.....!
    Posts
    7,430
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    32 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    10737435

    Default Re: Fatima Bhutto Bolly wood Main

    Imran hashmi k sath .........ye tau gye..........

    Reestablished..........!

    Ghazi.....!

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    boojho to janain
    Posts
    9,901
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    32 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474855

    Default Re: Fatima Bhutto Bolly wood Main


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •