Results 1 to 3 of 3

Thread: وفاؤں میں ڈھونڈتا رہا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    9
    Rep Power
    21474852

    وفاؤں میں ڈھونڈتا رہا


    وفاؤں میں ڈھونڈتا رہا

    میں اسے عمر بھر وفاؤں میں ڈھونڈتا رہا
    گلشن سے آنے والی ہواؤں میں ڈھونڈتا رہا

    محبت بڑھ گئی تو یونہی بچھڑ گئے ہم تم
    اور میں تنہائیوں کی خلاؤں میں ڈھونڈتا رہا



    مدت ہوئی اس مہرباں نے پلٹ کے بھی نہ دیکھا
    میں اپنی ہی گونجتی صداؤں میں ڈھونڈتا رہا



    کہیں کوئی بات پہلے ملن کی جو یاد آئی کبھی
    میں آنسوؤں کے دریاؤں میں ڈھونڈتا رہا
    1317513431 - وفاؤں میں ڈھونڈتا رہا
    pics 602437 - وفاؤں میں ڈھونڈتا رہا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default Re: وفاؤں میں ڈھونڈتا رہا

    nice


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: وفاؤں میں ڈھونڈتا رہا



    Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •