Results 1 to 2 of 2

Thread: Computer Ki Birthday

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    grin Computer Ki Birthday

    computer - Computer Ki Birthdaycomputer - Computer Ki Birthday

    کمپیوٹر کی ساٹھویں سالگرہ




    ساٹھ سال قبل مانچسٹر کی ایک لیباٹری میں جدید کمپیوٹر کو تخلیق کیا گیا تھا۔

    چھوٹے پیمانے پر بنائی گئی اس تجرباتی مشین یا وہ پہلی ایسی مشین تھی جس میں یاداشت کی صلاحیت تھی اور جس پر کس پروگرام کو سٹور کیا جا سکتا تھا۔

    ایک کمرے کے برابر اس کمپیوٹر کے مختلف کام کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے کچھ لوگ اس کو جدید کمپیوٹر کا پہلا نمونہ قرار دیتے ہیں۔


    اس کمپیوٹر کی ایک سو اٹھائیس بائٹس کی میموری یا یاداشت کی صلاحیت کی وجہ سے اس نے پہلی مرتبہ اکیس جون انیس سو اڑتالیس کو حساب کا ایک سوال حل کیا تھا۔

    اس کمپیوٹر کے خالقوں میں شامل جیف ٹوئل نے بی بی سی کو بتایا کہ ہم بہت خوش تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور اس کے بعد ہم کینٹین میں لنچ کے لیے چلے گئے۔

    ٹوئل اور اس کمپیٹور کے خالقون میں شامل تین اور سائنسدانوں کو برطانوی کمپیوٹر سوسائٹی کی طرف سے مانچسٹر میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں اعزاز دیا جائے گا۔

    اس کمپیوٹر کی طرز پر امریکہ میں ای این آئی اے سی اوار برطانیہ میں کولوسس بنائی گئیں۔

    امریکہ کی ای این آئی اے سی مشین کو امریکی فوج کے لیے بنائے جانے والے میزائیلوں کا راستہ یا ٹرائجیکٹری کا تعین کرنے کے لیے استعمال کیا گیا جبکہ برطانوی مشین کو دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کے خفیہ پیغام کو سمجھنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا۔

    دونوں کمپیوٹرز کو دوبارہ پروگرام کرنے کی سہولت تھی لیکن میں کئی دن لگ جاتے تھے۔

    کمپیوٹر کنزویش سوسائٹی کے کرس برٹن کے مطابق آج کی دنیا میں کمپوٹر جس کو کہا جاتا ہے اس لحاظ سے یہی مشین دنیا کا پہلا کمپیوٹر تھی


    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: Computer Ki Birthday

    Naz Fonts Sahi Nazar Nahin Aaa Rahe Hain
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •