Results 1 to 2 of 2

Thread: Khuda Ke Liye

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    grin Khuda Ke Liye

    shan - Khuda Ke Liye

    Shoaib Mansoor - Khuda Ke Liye


    فلم خدا کے لئے کا دوسرا حصہ لانا چاہتا ہوں


    لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں فلم خدا کے لئے کی بے پناہ مقبولیت ،پذیرائی اور کامیابی کے بعد فلمساز شعیب منصور کا فلم خدا کے لئے کے دوسرے حصے کو تشکیل دینے کا ارادہ ہے۔ شعیب منصور نے فلم خدا کے لئے کی کامیابی پر عوام کا شکریہ اد اکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستانی عوام کے جذبات سے بخوبی واقف ہوں کہ انہوں نے تہہ دل سے میری فلم کو پسند کیا۔

    دین اسلام کے بنیادی اصولوں پر بنائی جانے والی اس فلم کے بارے میں شعیب منصورکا کہنا تھا کہ فلم میں اسلام کے متعلق دکھائے جانے والے تمام حقائق کو شائقین نے پسند کیا۔

    انہوں نے صدر پاکستان پرویز مشرف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ اپنے عہدے پرموجود نہ ہوتے تو فلم خدا کے لئے کو خاطر خواہ پذیرائی نہ مل پاتی۔شعیب نے کہا کہ صدر پرویز نے فلم کو سراہا۔

    انہوں نے فلم میں کام کرنے والے تمام اداکاروں کی محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلم میں سب نے سچی لگن سے محنت کی ۔

    فلم کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار شان اور اداکارہ ایمان علی کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ فلم کی کامیابی میں ان دونوں کی اداکاری کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔

    شعیب نے کہا کہ فلم خدا کے لئے پاکستان میں بننے والی اب تک مہنگی ترین فلم ہے۔
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  2. #2
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    dreamz
    Age
    27
    Posts
    13,000
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474860

    Default Re: Khuda Ke Liye

    mujey achi lagi thi yeh movie





Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •