محبت نہیں کبھی ملتی ان کو یاد رکھنا
بدلے میں جو محبت کی تمنا کرتے ہیں
وہی ٹھہرتے ہیں محبت کے حقدار
مفت میں جو یہ پھول نچھاور کرتے ہیں