Results 1 to 6 of 6

Thread: جعلی اینٹی وائرس

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    angry جعلی اینٹی وائرس

    گوگل کی ایک تحقیق کے مطابق جعلی اینٹی وائرس سافٹ ویئر پروگراموں سے کمپیوٹرز کو درپیش خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
    گوگل نے تیرہ ماہ میں 240 ملین ویب صفحات کے تجزیے سے اندازہ لگایا ہے کہ تقریباً پندرہ فیصد متاثرہ سافٹ ویئر کی وجہ جعلی اینٹی وائرس پروگرام ہیں۔

    گوگل کے مطابق دھوکہ باز لوگوں کو چالاکی سے یہ کہہ کر پھانس لیتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر وائرس کا شکار ہو چکا ہے اس لیے یہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

    جب اسے ایک مرتبہ انسٹال کر لیا جاتا ہے تو یہ کمپیوٹر سے ڈیٹا چوری کر لیتا ہے یا لوگوں کو مجبور کرتا ہے کہ وہ اس جعلی اینٹی وائرس پروگرام کے پیسے ادا کریں۔

    حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ اس طرح کے حملے کا شکار ہوتے ہیں اور جعلی اینٹی وائرس کے لیے پیسے ادا کر کے رجسٹر ہوتے ہیں۔

    اس تحقیق سے یہ پتہ چلا ہے کہ تقریباً گیارہ ہزار ویب ڈومین اس طرح کے جعلی اینٹی وائرس پروگرام تقسیم کر رہی ہیں۔

    گوگول نے کہا ہے کہ تقریباً آدھے سے زیادہ جعلی سافٹ ویئر اشتہارات کے ذریعے تقسیم کیے جاتے ہیں۔

    اس تحقیق کو کیلیفورنیا میں انٹرنیٹ کو درپیش خطرات کے حوالے سے منعقد کی جانے والی ایک ورکشاپ میں پیش کیا گیا۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,570
    Mentioned
    1073 Post(s)
    Tagged
    9710 Thread(s)
    Thanked
    664
    Rep Power
    21474935

    Default Re: جعلی اینٹی وائرس

    hmm nice

    un anti viruses k naam b bata dete google wale

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: جعلی اینٹی وائرس



    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Jeddah
    Age
    26
    Posts
    2,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    65 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: جعلی اینٹی وائرس

    thanks
    ZqByl - جعلی اینٹی وائرس

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,021
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    Default Re: جعلی اینٹی وائرس

    yeh tu ezafa hota heee rahta hey......

  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    UK
    Posts
    60
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: جعلی اینٹی وائرس

    Thanks......................

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •