Results 1 to 2 of 2

Thread: Faqeer Syed waheed-uddin : Mazlom Sahefa

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    snow Faqeer Syed waheed-uddin : Mazlom Sahefa

    خاطر خواہ استعداد رکھتے ہیں ، نہ عرب كے قديم علمى سرمايہ پر ان کی نگاہ ہے ، نہ قرآن كريم كو ٹھیک طور پر سمجھ سکتے ہیں مگر اپنی اس علمى تہی مائيگی کے باوجود قرآن كريم كے ترجمہ اور تفسير كى كوشش فرماتے ہیں ۔

    ڈاکٹر صاحب ( اقبال ) كو اس قسم كى باتوں سے بڑی اذيت ہوتی تھی ، وہ اپنی متانت ، سنجيدگی اور عالى ظرفي كے باوجود اس غم كوچھپا نہ سکے ، ايك بار فرما ہی دیا : ۔۔۔ قرآن كريم اس اعتبار سے بڑا ہی مظلوم صحيفہ ہےكہ جسے ذنيا ميں اور كوئى كام نہیں ملتا وہ اس كے ترجمہ وتفسير ميں مصروف ہو جاتا ہے حالاں کہ یہ نہایت ہی نازك اور محتاط ذمہ دارى ہے ۔

    __________ اقتباس از : روز گارِ فقير ، تاليف: فقير سيد وحيد الدين
    Last edited by Arslan; 08-08-2012 at 01:08 AM.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Faqeer Syed waheed-uddin : Mazlom Sahefa

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •