Results 1 to 4 of 4

Thread: Duniya Ki Azeem Hasti Maa

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Duniya Ki Azeem Hasti Maa

    دنیا کی عظیم ہستی �ماں�۔



    ٭ ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔ (حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)۔



    ٭ محبت کی ترجمانی کرنے والی کوئی چیز ہے تووہ پیاری ماں ہے۔ (شیخ سعدی)۔



    ٭ ماں کا ایسا پیارہے جوکسی کے سیکھنے اور بتانے کا نہیں۔ (حکیم لقمان)۔



    ٭ ہمیشہ ڈروکہ ماں نفرت فریاد سے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے ۔ (بوعلی سینا)۔



    ٭ ماں کی محبت حقیقت کی آئینہ دار ہے۔ (مولانا حالی )۔



    ٭ مجھے پھول اورماں میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ (نادرشاہ )۔



    ٭ سخت سے سخت دل کوماں کی پرغم آنکھوں سے موم کیا جا سکتا ہے ۔ (علامہ اقبال)۔



    ٭ خوشیوں کے تلاطم اورحسرتوں کے ہجوم میں ماں کو دیکھ۔ (نپولین)۔




    ٭ میں زندگی کی کتاب میں ماں کے سوا کسی کی تصویر نہیں دیکھتا۔ (وکڑایوگو)۔



    ٭ بچے کے لیے سب سے اچھی جگہ ماں کا دل ہے خواہ بچے کی عمر کتنی ہو ۔ (شیکسپئر)۔



    ٭ دنیا کی بہترین موسیقی ماں کی لوری کی آواز ہے۔ (جان ٹزاویلر)۔



    ٭ ماں کی خوشنودی دنیا میں باعث دولت اور آخرت نجات ہے۔ (شیخ سعدی)۔



    ٭ ماں کی اصل خوبصورتی اسکی محبت ہے اور میری ماں دنیا کی خوبصورت ماں ہے۔ (محمد علی جوہر)۔



    ٭ ماں کی دعا ہی میری کامیابی کا راز ہے۔ (ہٹلر)۔



    ٭ ماں کی محبت پھولوں سے زیادہ تروتازہ اور لطیف ہے۔ (جارج واشنگٹن)۔




    ٭ اس وقت کو یاد کروجب تم مجبورتھے جسم کی مانند تھے اورتمہاری ماں کی نگاہیں تمہیں پیار سے دیکھتی تھیں۔




    ٭ رب کعبہ کی بعد صرف ماں کی آغوش میں ہی سکون ملتا ہے
    Last edited by Arslan; 08-08-2012 at 01:06 AM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: دنیا کی عظیم ہستی ماں

    mashAllah

    Allah hum sub ki maaon ko apnay hifz o imaan me rakhy
    or un ko daraz e umar ata farmay(Ameen!)
    Sum Ameen
    Last edited by captain planet; 09-05-2010 at 03:49 PM.


  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    iss dunya me
    Posts
    1,398
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: دنیا کی عظیم ہستی ماں

    "Maa tujhe Salam"
    yes u r ri8.........

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: دنیا کی عظیم ہستی ماں

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •