Results 1 to 6 of 6

Thread: کتاب کیسے پڑھیں ؟

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel کتاب کیسے پڑھیں ؟

    بھائی جان کمرے میں داخل ہوئے تو بچوں کا شور سن کر چونک گئے ؟ سب کسی بات پر زور زور سے ہنس رہے تھے۔ دانیال لیٹا کتاب پڑھ رہا تھا۔ بھائی جان بچوں کے پاس گئے اور پیار سے انہیں سمجھایا، بچو ! کھیلتے ہوئے اتنا شور نہیں کرتے۔ اس سے دوسرے تنگ ہوتے ہیں۔
    اب بھائی جان دانیال کی طرف متوجہ ہوئے اور پوچھا۔ دانیال کیا پڑھ رہے ہو ؟ بھائی جان میرا اردو کا پرچہ ہے۔ میں اس کی تیاری کر رہا ہوں۔ دانیال نے جواب دیا۔ اس طرح لیٹ کر کیوں پڑھ رہے ہو ؟ لیٹ کر پڑھنا کوئی اچھی بات نہیں ہے اس سے نظر کمزور ہو جاتی ہے۔ بھائی جان بولے آؤ میں تمہیں پڑھنے کا صحیح طریقہ بتاتا ہوں۔ ہمیشہ بیٹھ کر پڑھو۔ پڑھنے کیلئے ایسے بیٹھو کہ روشنی تمہارے پیچھے سے کتاب پر پڑے۔ کتاب اور تمہاری آنکھوں کے درمیان کم سے کم ایک فٹ کا فاصلہ ضرور ہونا چاہئیے۔ فاصلہ کم ہوگا یا جھک کر پڑھو گے تو اس سے نظر کمزور ہو جائے گی۔
    یاد رکھو ! اچھی کتبایں پڑھنے سے نیک اور اچھی باتوں کا علم ہوتا ہے۔ ہمیشہ اچھی کتابیں پڑھو تاکہ پڑھ لکھ کے اچھے انسان بنو۔

  2. #2
    MaSoOma's Avatar
    MaSoOma is offline ♥~♥♥La Hasil♥♥ ~♥
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    dream world
    Posts
    825
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    36 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: کتاب کیسے پڑھیں ؟

    very nice
    روز و شب کے میلے میں
    غفلتوں کے مارے ہم
    بس یہی سمجھتے ہیں
    ہم نے جس کو دفنایا
    بس اسی کو مرنا تھا


  3. #3
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    522
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: کتاب کیسے پڑھیں ؟

    tl ChemistrySolution2FPrecipitateShirt - کتاب کیسے پڑھیں ؟
    22710857602 a445f4f8c3 o - کتاب کیسے پڑھیں ؟

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: کتاب کیسے پڑھیں ؟


    bohat khoob sharing

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: کتاب کیسے پڑھیں ؟

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    اللہ کی پناہ میں
    Age
    24
    Posts
    764
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default Re: کتاب کیسے پڑھیں ؟

    Nice

    Thanks 4 sharing


    Last edited by Mawara; 22-03-2011 at 09:26 PM.

    m - کتاب کیسے پڑھیں ؟a - کتاب کیسے پڑھیں ؟w - کتاب کیسے پڑھیں ؟1947616s2ktk1vwe1 - کتاب کیسے پڑھیں ؟



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •