Results 1 to 4 of 4

Thread: فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی




    اطلاعات کے مطابق دن 20 مئی 2010 کو نامعلوم کافروں نے بین الاقوامی سطح پر"ڈرا محمدڈے" منانے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں ایک ویب سائٹ بھی اسی نام سے بنائی گئی ہے ، جس میں باقاعدہ ایک مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے اور حضور پاک کی شان میں گستاخی کے لیئے کارٹون بنانے کی دعوت دی گئی ہے ، ساتھ ہی کچھ انعام وغیرہ اوراسپیشل گیلریز کا بھی لالچ دیا گیا ہے ۔ یہ بے حیائی اور خباثت کا مظاہرہ نامعلوم کافر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے لیئےانجام دے رہے ہیں۔
    انبیاء کی شان میں گستاخی، فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی ہے، کفار بین المذاہبی ہم آہنگی اور رواداری کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں۔ اور کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں، ایک مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے مگر اپنے پیارے نبی کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا۔ہم مسلمان اس حرکت کو بالکل بھی گوارہ نہیں کر سکتے کہ ہمارے پیارے نبی کی شان میں گستاخی کی جائے۔

    Please Facebook Se Boycott Karein

    FB - فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    Default Re: فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی

    walaikum salam
    Yesh Bilkul Bycot hai ...
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474888

    Default Re: فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی

    walaikumsalam

    aaho h koi shak nai hai is bat mein
    boycott hai pakka

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی

    Pakistan Main Aaj Se Facebook Band Kar Di Gayi Hai

    Chalo Ek Acha Kaam Kiya Hamari GOV PTA Ne
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •