Results 1 to 2 of 2

Thread: Khalji Khandan

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Khalji Khandan

    خلجی خاندان

    اس خاندان نے جتنے دن حکومت کو خود بھی خلجان میں مبتلا رہا قوم کو بھی خلجان میں رکھا اسی لئے اس کو خلجی خاندان کہتے ہیں اس خاندان کے سربراہ کا نام بھی خ سے شروع ہوتا تھا ایک شاعر نے یہ قصیدہ اسی کی شان میں لکھا تھا ۔


    کس چیز کی کمی ہے خواجہ تری گلی میں

    گھوڑا تری گلی میں نتھیا تری گلی میں

    اس بادشاہ کے عہد میں فن طباخی کو بہت ترقی ہوئی چرندروں پرندروں کے لئے یہ دور کچھ اچھا نہیں تھا مرغ دما ہی بادشاہ کا نام سن کر تھر تھر کانپتے تھے سودا نامی شاعر تو یہاں تک کہتا ہے کہ ع۔


    تڑپے تھا مرغ قبلہ نما آشیانے میں

    اردو کی مشہور کلاسیک مکمل مرغی خانہ باتصویر اسی دور میں تصنیف ہوئی اب تک اس کے ستر ایڈیشن نکل چکے ہیں ۔


    Last edited by Arslan; 08-08-2012 at 12:36 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    69
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: خلجی خاندان



    nice sharing...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •