Results 1 to 6 of 6

Thread: Arshad-e-nabwi

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Arshad-e-nabwi

    Arshad-e-nabwi

    -----------------------------
    ارشادات نبوی

    ٭ جس کسی نےظالم کی مدد کی اس نےگویا غضب الٰہی خود اپنےسر لےلیا۔
    ٭ جو شخص اپنےمال کی حفاظت میں مارا جائےوہ شہید ہی جواپنی جان کی حفاظت میں مارا جائےوہ بھی شہید ہی جو اپنےوالدین کی حفاظت میں مارا جائےوہ بھی شہید ہےجو اپنےاہل و عیال کی حفاظت میں مارا جائےوہ بھی شہید ہی۔
    ٭ خدا کےنزدیک سب سےزیادہ کینہ اس شخص کےدل میں ہےجو بہت جھگڑےبکھیڑےاور مباحثےکرتا رہتا ہی۔
    ٭ چار شخص مرفوع القلم ہیں لڑکا جب تک بالغ نہ ہو سویا ہوا جب تک بیدار نہ ہو دیوانہ جب تک تندرست نہ ہو وہ بڈھا جس کی عقل زیادتی عمر کی وجہ سےزائل ہو گئی ہو۔
    ٭ جو شخص اجازت کےبغیر اپنےبھائی کےخط کو دیکھےگا وہ آگ کو دیکھےگا۔
    ٭ کسی انسان کےدل میں ایمان اور حسد اکٹھےنہیں رہ سکتی۔
    ٭ انسان جب عمر رسیدہ ہو جاتا ہےتو اس میں دو چیزیں جوان ہو جاتی ہیں ایک مال کی حرص دوسری عمر کی۔
    ٭ آپس میں سلام کا عام رواج کرو محبت بڑھےگی۔
    ٭ ہر ایک دین کےواسطےخلق ہےاور اسلام کا خلق حیاءہی۔
    ٭ جو چیز لوگوں کو جنت میں داخل کرےگی وہ اللہ تعالیٰ سےڈر اور خوش خلقی ہی۔
    ٭ دو بھوکےبھیڑیئےجو بکریوں میں چھوڑ دیئےجائیں وہ اس قدر فساد برپا نہیں کرتےجس قدر انسان کی دولت اور مرتبہ کی حرص اس کےدین میں فساد ڈالتی ہی۔
    ٭ جس چیزمیں فحش پن ہو گا اس کا انجام تباہی ہو گا اور جس میں حیا ہےاس کاانجام اس کی زینت ہی۔
    ٭ قیامت کےدن مومن کےاعمال کےترازو میں کوئی چیز خوش خلقی سےزیادہ وزنی نہ ہو گی اور اللہ تعالیٰ بدگو بدزبان کو بہت برا سمجھتا ہی۔
    ٭ اگر مرتےدم تک تم حاکم منشی یا کاردار نہ ہو ئےتو سمجھو مزےمیں رہےاور مواخذےسےبچ گئی۔
    ٭ حکومت طلب مت کرکیونکہ وہ اگر تجھےمانگنےسےملی تو اس کا سب بوجھ تجھ پر پڑ جائےگا اور اگر بن مانگےملی تو تیری ہر طرح سےمدد ہو گی۔
    ٭ اپنی جانوں اپنی اولاد اپنےخدام اور اپنےمال کےحق میں بددعا نہ کیا کرو ایسا نہ ہو جائےکہ وہ گھڑی اجابت کی ہو اور تمہاری بددعا قبول ہو جائی۔
    ٭ اونچی آواز سےتکبیر نہ پڑھوکیونکہ تم کسی بہرےیا غیر حاضر شخص کو نہیں پکار رہی تم اس کو پکار رہےہو جو سنتا اور دیکھتا ہےاور وہ ہرقت تمہارےساتھ ہی۔
    ٭ اللہ تعالیٰ سےاس کا فضل طلب کیا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ کو یہ پسند ہےکہ اس سےمانگا جائےاور غم کےدور ہونےاور آسائش کےحاصل ہونےکا انتظار کرنا بہت اچھی عبادت ہی۔
    ٭ تم میں سےہر ایک کو اپنی ساری حاجتیں اپنےرب سےمانگنی چاہئیں۔
    ٭ تم سےپہلی قوموں نےاپنےپیغمبروں اور بزرگوں کی قبروں کو عبادت گاہ بنا لیا۔ دیکھو تم ایسا نہ کرنا مَیں تم کو منع کرتا ہوں۔
    ٭ دنیا کی محبت سب گناہوں کی جڑ ہےاور کسی بھی چیز کی محبت اندھا اور بہرا کر دیتی ہی۔

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: Arshad-e-nabwi


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Arshad-e-nabwi


  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: Arshad-e-nabwi

    Jazak ALLAH

  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    UK
    Posts
    60
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: Arshad-e-nabwi


  6. #6
    Join Date
    May 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,022
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: Arshad-e-nabwi

    jazakallah...............

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •