Results 1 to 6 of 6

Thread: شک کے دائرے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    شک کے دائرے

    امرتسر میں پاکستان کی سرحد کے قریب سےایک کبوتر پکڑا گیا ہے جس کے پروں پر ایک پاکستانی مہر لگی ہوئی ہے اور ایک موبائل ٹیلی فون نمبر لکھا ہوا ہے۔



    اطلاعات کے مطابق یہ کبوتر گاؤں والوں نے پکڑا اور وہ اسے پولیس کے پاس لے گئے۔ پولیس کا خیال ہے کہ یہ کبوتر جاسوسی کر رہا تھا۔ اسے ایک خاص پنجرے میں بند کردیا گیا ہے۔



    امرتسر کے ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ تفتیش کا یہ ابتدائی مرحلہ ہے۔۔۔ہم یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کہیں اس کبوتر کو جاسوسی کے لیے تو استعمال نہیں کیا جارہا تھا؟



    ابھی یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کے پوچھ گچھ صرف کبوتر سے ہی کی جارہی ہے یا دوسرے پرندے بھی شک کے دائرے میں ہیں



    1317513431 - شک کے دائرے
    pics 602437 - شک کے دائرے

  2. #2
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    ..........
    Age
    35
    Posts
    6,754
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    923 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474852

    Default Re: شک کے دائرے

    error in siggy loading.....



  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: شک کے دائرے

    lolzz

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - شک کے دائرے

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jeddah
    Age
    30
    Posts
    259
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    8

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: شک کے دائرے

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: شک کے دائرے

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •