Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: پردے کی مختلف اشکال

  1. #1
    پاکستانی's Avatar
    پاکستانی is offline تلاش ہے کسی بیگانے کی
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Land of Silence,
    Posts
    2,327
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default پردے کی مختلف اشکال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلامُ علیکُم ورحمتُہ اللہ وبرکاتُہ

    مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کہاںشیئر کروں اس کو اس لیے یہی شیئر کر رہا ہُوں

    حجاب عربی زبان میں نقاب کو کہتے ہیں اور عموماً حجاب کا لفظ اس کپڑے کے ٹکڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے جسے مسلمان خواتین سر ڈھانپنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ یہ سکارف بہت سے رنگوں اور ڈیزائن میں آتے ہیں۔ مغرب میں عام طور پر استعمال ہونے والا حجاب چوکور ہوتا ہے جس سے سر اور گردن ڈھک جاتی ہے تاہم چہرہ کھلا رہتا ہے۔

    2cj5f7 - پردے کی مختلف اشکال

    نقاب چہرے کا حجاب ہوتا ہے اور اس میں چہرے پر صرف آنکھیں کھلی ہوتی ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ آنکھوں کا نقاب بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسے حجاب کے ہمراہ پہنا جاتا ہے۔


    29wv2vt - پردے کی مختلف اشکال

    برقع اسلامی نقابوں میں سب سے زیادہ پوشیدہ رکھنے والا نقاب ہے۔ برقع میں چہرے سمیت تمام جسم ڈھک جاتا ہے اور باہر دیکھنے کے لیے ایک چھوٹی سی جگہ ہوتی ہے۔

    2hmkopt - پردے کی مختلف اشکال


  2. #2
    پاکستانی's Avatar
    پاکستانی is offline تلاش ہے کسی بیگانے کی
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Land of Silence,
    Posts
    2,327
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: پردے کی مختلف اشکال

    العمیرہ دو حصوں پر مشتمل نقاب ہے۔ ان میں سے ایک کاٹن یا پولیئسٹر سے بنی ٹوپی ہوتی ہے جس کے ہمراہ ٹیوب کی شکل کا سکارف پہنا جاتا
    ہے۔

    rwkrjb - پردے کی مختلف اشکال

    شیلا ایک لمبا چوکور سکارف ہوتا ہے اور یہ خلیج فارس کے علاقوں میں بہت مقبول ہے۔ اسے سر کے گرد باندھ کر کندھے کے نزدیک پنوں کی مدد سے جوڑ لیا جاتا ہے۔

    oa2et1 - پردے کی مختلف اشکال

    خمار ایک لمبا نقاب ہے جس کی لمبائی کمر سے کچھ اوپر تک ہوتی ہے۔ اس سے کمر، گردن اور بال مکمل طور پر چھپ جاتے ہیں تاہم چہرہ کھلا رہتا ہے۔

    2qc0yhd - پردے کی مختلف اشکال

    چادر عموماً ایرانی خواتین گھر سے باہر جاتے ہوئے اوڑھتی ہیں۔ یہ ایک ایسا چوغہ ہوتا ہے جس میں تمام جسم چھپ جاتا ہے۔ اکثر اس کے نیچے چھوٹا حجاب بھی پہنا جاتا ہے۔

    igynud - پردے کی مختلف اشکال


  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,022
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: پردے کی مختلف اشکال

    bahut achi maloomat hai.............. thanks for sharing

  4. #4
    Join Date
    Jul 2009
    Age
    26
    Posts
    313
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: پردے کی مختلف اشکال

    zberdast
    yArrr..
    yeh kurhiyon ka NetWork lagta hai..
    mAin khan Phans gya...
    .
    .
    .

  5. #5
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    MERI JANAT............
    Age
    27
    Posts
    17,214
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    175 Thread(s)
    Thanked
    9
    Rep Power
    21474862

    Default Re: پردے کی مختلف اشکال

    ahan thx for sharing
    نہ جانے ہم کہاں گم ہو چکے ہیں ....
    جو ممکن ہو -- تو ہم کو ڈهونڈ لاٶ ...

  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: پردے کی مختلف اشکال

    nice sharing




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  7. #7
    Join Date
    Jul 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    2,574
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: پردے کی مختلف اشکال

    nice


  8. #8
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Mad World
    Posts
    8,161
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    71 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474853

    Default Re: پردے کی مختلف اشکال

    Nice

  9. #9
    پاکستانی's Avatar
    پاکستانی is offline تلاش ہے کسی بیگانے کی
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Land of Silence,
    Posts
    2,327
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: پردے کی مختلف اشکال

    so thanks all

  10. #10
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    bahrain
    Age
    25
    Posts
    9,257
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: پردے کی مختلف اشکال

    thnx 4 shring

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •