Results 1 to 6 of 6

Thread: کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

  1. #1
    پاکستانی's Avatar
    پاکستانی is offline تلاش ہے کسی بیگانے کی
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Land of Silence,
    Posts
    2,327
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے


    کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے
    مر جاؤں گا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    سانولی رت میں خواب جلے تو آنکھ کھلی
    میں نے دیکھا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    اب کے موسم یہی رہا تو مر جاۓ گا
    اک اک لمحہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    کوئ ٹھکانہ بخش اسے جو گھوم رہا ہے
    مارا مارا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    ایک تو دل کے رستے بھی دشوار بہت ہیں
    پھر میں پیاسا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    کوئ سایہ آگ میں جلنے والوں پر بھی
    کوئ پروا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    رات کو اک پاگل نے شہر کی دیواروں پر
    خون سے لکھا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    اچھے سائیں مان لیا دنیا ہے روشن
    لیکن یہ کیا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    کون تھا جس سے دل کی حالت کہتا میں
    کس سے کہتا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے۔

    Last edited by پاکستانی; 14-07-2010 at 09:29 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    sialkot
    Age
    29
    Posts
    6,275
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    37 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474850

    Default Re: کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    nice
    [IMG]
    kaname and Yuuki - کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے
    [/IMG]

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    v.nice




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    A, A
    Age
    25
    Posts
    10,120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    176 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474854

    Default Re: کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    hmmM...
    198343 196670793697111 5932486 n - کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے


    like karlo
    kOi bhEE aisa lamha nahi. . .
    jismEin mEre tU hOta nahi.

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: کوئ سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •