Results 1 to 6 of 6

Thread: پیار کی رتیں

  1. #1
    پاکستانی's Avatar
    پاکستانی is offline تلاش ہے کسی بیگانے کی
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Land of Silence,
    Posts
    2,327
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default پیار کی رتیں

    kool loving moments 8 300x201 - پیار کی رتیں
    پیار کی رتیں


    لمحاتِ الفت میں زندگی پہلی بار رنگوں سے شناسا ہوئی تو خوبصورتی ، حسن اور جلوہ آرائی نے انگڑائی لی اور وصل کی شاموں کو وجد آ گیا

    الفت کی موسیقی سن کر چاندنی نے نفرت کی کالی گھٹاؤں سے جھانکا تو محو حیرت ہوگئی

    بچپن ، لڑکپن ، بلوغت اور جوانی کے شب و روز ایک قربتِ لاثانی سے سرشار رہے ، الفت کی ہوائیں چلتیں اور پیار کی ساری رتیں نچھاور کرتیں۔ محبوب کے آنگن میں خوشبو کا بسیرا تھا جبکہ لمحے اپنی موج میں رقصاں کسی بھی پل لطف و کرم کی عنائیت سے لبریز شان بے نیازی سے مصروف رہے۔ قربت کی گھنی چھاوں کا ہر سو بسیرا تھا ، باد صبا بھی اٹھکھیلیاں کرتے گزرتی تھی۔جبکہ شبنم گلِ مروت پر نچھاور ہوئے جاتی اور خورشید جب جھانکتا تو موتیوں کی لڑیاں بنتیں قطرہ قطرہ ٹپکتے ہوئے وصل کے شب و روز کو سیراب رکھتیں ۔ لمحاتِ الفت میں زندگی پہلی بار رنگوں سے شناسا ہوئی تو خوبصورتی ، حسن اور جلوہ آرائی نے انگڑائی لی اور وصل کی شاموں کو وجد آ گیا۔رقصاں لمحے نئی لے پر تھرکنے لگے اور آہ و قاہ بدلتے رنگوں سے معمور ہوئے جبکہ خواب و خیال حقیقت کا گیت گانے لگے۔ الفت کی موسیقی سن کر چاندنی نے نفرت کی کالی گھٹاؤں سے جھانکا تو محو حیرت ہوگئی۔ میرے محبوب کا آنگن وصل کی لذت سے سرشار لمحوں کے رقص کا سماں باندھے رہتا مگر کبھی کبھی فراق کی رات آتی تو چاندنی چونک جاتی مگر لمحے صرف مسکرا دیتے، کہ چاند تو میرے محبوب کی آنکھوں سے جھانک رہا ہے۔نظروں کے جام سے جام ٹکراتے تو قلب کے سمندر میں چاہت کے مدو جذر امڈ آتے اور یہ بحر بیکراں طغیانی سے روشناس ہوتے تو حیرت کے کنارے مسرت و شادمانی کے گھونگے ، موتی اور جواہرات سے بھر جاتے ۔ بے قراری خورشید کی پہلی کرن کے ساتھ ہی آ وارد ہوتی جبکہ لمحے وصل کی تڑپ کی کھونٹی پر نینوں کو ٹکا دیتے کہ نہ معلوم کب الفت کی للجھاتی ؛ شرماتی موج کی آمد ہو جبکہ انتظار نے اس پل پہلی بار جنم لیا اور میرے محبوب کے شوق کی سولی پر لٹک گیا جبکہ وصل کی مہک چار سو پھیل گئی ، پیار کے سارے رنگ نچھاور کرتی صبا مسکرانے لگی تو دھڑکنوں نے رک کر منزل کو تھام لیا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Someone's Heart
    Posts
    25,848
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    24 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474871

    Default Re: پیار کی رتیں

    wah
    SD ki Basanti

    Chal DhanoOo

    I Love the feelings When U Hold My Hand....

    53339010150654137193873 - پیار کی رتیں

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,022
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: پیار کی رتیں

    bahut khoob

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: پیار کی رتیں

    xbrdst

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - پیار کی رتیں

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: پیار کی رتیں

    v.nice




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: پیار کی رتیں

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •