Results 1 to 3 of 3

Thread: Just Think

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Just Think

    جب تم نماز نہ پڑهو تو مت سوچو كہ وقت نہيں ملا. بلكہ يہ سوچو كہ تم سے كونسى غلطى ہوئى ہے كہ الله تبارک وتعالى نے تم كو اپنے سامنے كهڑا كرنا پسند نہ كيا.... اس پر غور كرو!!!

    اگر توكل سيكهنا ہے تو پرندوں سے سيكهو كہ جب وه شام كو گهر واپس جاتے ہيں توان كى چونچ ميں كل كے لئيے كوئى دانہ نہيں ہوتا.



    جو ايمان اتنا كمزور ہو كہ چل كر مسجد تک نہ جائے وه بهلا قيامت كے دن جنت ميں كيسے لے كر جائيگا........ غور كريں!!!!!



    ہركوئى چاہتا ہے كہ مجہے كاميابى مل جائے ليكن جب مسجد سے دن ميں 5 مرتبہ آواز آتى ہے "حي على الفلاح" آؤ كاميابى كى طرف تو اس طرف جانے كى ہم زحمت نہيں كرتے. افسوس كہ جس چيز كو وه سارى زندگى ہر جگہ تلاش كركہ بهى حاصل نہيں كرسكا وه تو خود اسے اپنے پاس بلارہى ہے .... ذرا سوچيں!!!


    الله رب العزت نے فرمايا اگر ميں نے تمام باتيں قسمت ميں لکھنی ہوتيں تو ميں اپنے بندے كو دعا مانگنا نہ سيكهاتا.


    جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم كے وصال كا وقت قريب آيا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائيل سے پوچها كہ "كيا ميرى امت كو بهى موت كى اتنى تكليف برداشت كرنى پڑے گى" تو فرشتے نے فرمايا "جى". تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم كى آنكهـ مبارك سے آنسو جارى ہوگئے تو الله نے فرمايا "اے محمد اللہ علیہ وسلم آپ كى امت اگر ہر نماز كے فوراً بعد آئية الكرسى پڑہے گى تو موت كے وقت اس كا ايک پاؤں دنيا ميں ہوگا اور ايک جنت ميں... سبحان الله!!!



    كوشش كرو كہ تم دنيا ميں رہو دنيا تم ميں نہ رہے كيونكہ كشتى جب تک پانى ميں رہتى ہے خوب تيرتى ہے ليكن جب پانى كشتى ميں جاتا ہے تو وه ڈوب جاتى ہے (حضرت على رضی اللہ عنہ

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: Just Think


  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    karachi
    Posts
    2,366
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: Just Think

    JazakAllah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •