Results 1 to 5 of 5

Thread: BBQ Prawn Spaghetti

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default BBQ Prawn Spaghetti

    BBQ Prawn Spaghetti


    جھینگے ﴿صاف کر لیں﴾ دو سو گرام
    پاستا ساس دو کھانے کے چمچ
    تیل ایک چوتھائی کپ
    روز میری پتے ایک چائے کا چمچ
    کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
    لہسن ﴿چوپ کیا ہوا﴾ ایک کھانے کا چمچ
    اوریگانو پتے ایک چائے کا چمچ
    کیچپ دو کھانے کے چمچ
    چلی گارلک ساس دو کھانے کے چمچ
    باربی کیو ساس ایک کھانے کا چمچ
    ٹماٹو پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
    بوائل اسپیگٹی تین کپ
    شملہ مرچ حسب پسند

    ترکیب:
    ایک بڑے برتن یا پین میں اسپیگٹی کو حسبِ پسند نمک کے ساتھ اُبال لیں۔
    ایک الگ پین میں تیل گرم کر کے کٹے ہوئے لہسن کو تل لیں یہاں تک کہ وہ ہلکا سنہرا ہو جائے۔
    پھر اس میں جھینگے شامل کر دیں اور پانچ منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں۔
    اب اس میں کٹی لال مرچ، Rosemary، کیچپ، چلی گارلک ساس، بار بی کیو ساس، ٹماٹو پیسٹ اور اوریگانو شامل کر کے تیز آنچ پر مزید پکائیں۔
    اب آدھا کپ پانی شامل کر لیں تاکہ مصالحہ تیز آنچ کی وجہ سے برتن سے نہ لگے۔
    پھر اس میں اُبلی ہوئی اسپیگٹی شامل کریں اور اگر شملہ شامل کرنا چاہیں تو وہ بھی ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
    مزیدار باربی کیو پران اسپیگٹی تیار ہے۔
    پارسلے کو باریک کاٹ کر اوپر سجا کر پیش کریں۔

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - BBQ Prawn Spaghetti

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: BBQ Prawn Spaghetti

    i dont like prawns

    thanks for sharing /up

  3. #3
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    bahrain
    Age
    25
    Posts
    9,257
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: BBQ Prawn Spaghetti

    i like prawns

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: BBQ Prawn Spaghetti

    nice............




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    multan
    Posts
    3,105
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: BBQ Prawn Spaghetti

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •