Results 1 to 3 of 3

Thread: Mandela

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    candel Mandela

    mmmmmmmm - Mandela

    واشنگٹن: ہالی وڈ کے نامور اداکار مورگن فری مین نئی آنے والی فلم دی ہیومن فیکٹر میں سابق افریقی صدر نیلسن منڈیلا کا کردار ادا کریں گے ۔ یہ فلم نیلسن منڈیلا پر لکھی جانے والی جون کارلن کی کتاب دی ہیومین فیکٹر ، نیلسن منڈیلا اینڈ دی گیم دیٹ چینج دی ورلڈ سے ماخوذ ہے ۔

    فلم کی شوٹنگ اگلے سال جنوبی افریقہ میں شروع ہو گی، جہاں نیلسن منڈیلا کی صدارت کے دور میں نسلی فسادات کے بعد انیس سو پچیانوے کا رگبی کا ورلڈ کپ کھیلا گیا تھا۔
    مشہور امریکی ہدایت کارٹام شیڈیک اپنے پارٹنر لوری میک کریری کے ہمراہ اس فلم کی ہدایتکار ی کے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے انتھونی پیکھام اس فلم کا اسکرپٹ لکھ رہے ہیں ۔ فلم کے سلسلے میں پچھلے سال فورمین اور میک کریری نے جنوبی افریقہ کا دورہ بھی کیا تھا اور اپنی فلم کے بارے میں نیلسن منڈیلا سے بھی بات چیت کی تھی ۔ اداکار مورگن فورمین کا کہنا ہے کہ میں نیلسن منڈیلا کو قریب سے جانتا ہوں اور یہ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ میں فلم میں ان کا کردار ادا کروں۔
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474857

    Default Re: Mandela

    hm nice

  3. #3
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    K!ss! K3 D!L M@!n
    Posts
    264
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    10

    Default Re: Mandela

    he is one of the best actors in Hollywood
    empty - Mandelaempty - Mandela








    Jaisi Bhi Hoon Achi Buri, Apne Liye Hoon
    Main Khud Ko Nahin Dhekti Auron Ki Nazar Se !



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •