Results 1 to 3 of 3

Thread: Wilsmith_Tom

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    glass Wilsmith_Tom

    Wilsmith Tom - Wilsmith_Tom


    واشنگٹن : امریکی اداکار ول اسمتھ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تقاریب میں شرکت کرکے اپنے دوست ٹام کروز کو ہرا کر رہیں گے۔اسمتھ جو آج کل اپنی نئی فلم ہینکوک کو شہرت دینے کے لئے پوری دنیا کا دورہ کر رہے ہیں اور وہ اس بات کے لئے بے چین ہیں کہ جتنا زیادہ ہوسکے اتنا اپنے چاہنے والوں سے مل کر ان کا دل جیت سکیں۔ اسمتھ چاہتے ہیں کہ اس طرح ٹام کروزکا وہ ریکارڈ توڑ دیں جو انہوں نے اپنی پچھلی فلم کے دوران تقریباً تین گھنٹے تک رکے بغیرآٹوگراف سائن کرکے قائم کیا تھا۔اسمتھ کا خیال ہے کہ اس دوست کو ہرانا بڑا مشکل ہے ان کا اپنا ایک خاص مقام ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ ٹام نے اس مقصد کے لئے فرانس میں ڈھائی گھنٹے تک یہ کام کیا جو کہ کسی تقریب میں تقریباً ناممکن ہے۔اب اگر میں فرانس جاؤں گا تو لوگ مجھے سے کہیں گے کہ پتا ہے ٹام یہاں پرپچھلے ڈھائی گھنٹے سے تھا۔
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474857

    Default Re: Wilsmith_Tom

    tnx 4 sharing

  3. #3
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    K!ss! K3 D!L M@!n
    Posts
    264
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    10

    Default Re: Wilsmith_Tom

    thanks for the info
    empty - Wilsmith_Tomempty - Wilsmith_Tom








    Jaisi Bhi Hoon Achi Buri, Apne Liye Hoon
    Main Khud Ko Nahin Dhekti Auron Ki Nazar Se !



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •