Results 1 to 6 of 6

Thread: چنے اور فروٹ چاٹ

  1. #1
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Multan
    Age
    26
    Posts
    2,384
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    cute چنے اور فروٹ چاٹ

    2103 - چنے اور فروٹ چاٹ
    چنے اور فروٹ چاٹ

    اجزاء:
    سفید چنے ایک پاؤ
    کٹھا سیب ایک پاؤ
    امرود ایک پاؤ
    سرخ انار ایک عدد(چھوٹا سائز)
    کیلے 3عدد
    آدھے لیموں کا رس حسب ضرورت
    نمک ایک چٹکی
    لال مرچ چائے کا چوتھائی چمچ
    کالی مرچ ایک چٹکی
    کینو کا رس ایک پیالی
    چینی ایک کھانے کا چمچہ
    ترکیب:
    چنے گلا لیں۔ سیب چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ انار کے دانے نکال لیں۔ امرود کے بھی ٹکڑے کر لیں۔ کیلے کے گول قتلے بنا لیں۔ پیالے میں تمام پھلوں کو مکس کر کے ڈالیں۔ فروٹ پر کینو اور لیموں کا رس ڈال کر ملائیں۔ چنے گلا کر شامل کر یں اور حسب ذائقہ نمک مرچ ڈالیں۔ چینی ڈالیں اور تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر یں۔
    نوٹ: کٹے ہوئے کیلے چونکہ کالے پڑ جاتے ہیں اس لئے انہیں پیش کرتے وقت مکس کر یں۔
    sigpic402 6 - چنے اور فروٹ چاٹ
    sigpic402 5 - چنے اور فروٹ چاٹ

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: چنے اور فروٹ چاٹ

    seems yummy and easy.

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: چنے اور فروٹ چاٹ

    /up

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - چنے اور فروٹ چاٹ

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: چنے اور فروٹ چاٹ

    nice sharing




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  5. #5
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    karachi
    Posts
    2,366
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: چنے اور فروٹ چاٹ

    /up/up

    A single rose can be my garden... a single friend, my world.
    157eq6g - چنے اور فروٹ چاٹ



  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    multan
    Posts
    3,105
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: چنے اور فروٹ چاٹ

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •