Results 1 to 7 of 7

Thread: شکایتیں

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default شکایتیں

    کیسی کو ہم سے ہیں چند شکوے، کسی کو بے حد شکایتیں* ہیں
    ہمارے حصے میں* صرف اپنی صفائیاں* ہیں، وضاحتیں* ہیں

    قدم قدم پہ بدل رہے ہیں،* مسافروں کی طلب کے رستے
    ہواؤں جیسی محبتیں* ہیں*، سداؤں جیسی رفاقتیں* ہیں

    کیسی کا مقروض* میں* نہیں، پر، میرے گریباں پہ ہاتھ سب کے
    کوئی میری چاہتوں* کا دشمن، کسی کو درکار چاہتیں* ہیں

    تیری جدائی کے کتنے سورج، افق پہ ڈوبے، مگر ابھی تک
    خلش ہے سینے میں* پہلے دن سے، لہو میں ویسی ہی وحشتیں* ہیں

    میری محبت کے رازداں نے، یہ کہ کے لوٹا دیا میرا خط
    کہ بھیگی بھیگی سی آنسؤں میں تمام گنجلک عبارتیں* ہیں

    میں* دوسروں کی خوشی کی خاطر غبار بن کر بکھرگیا ہوں
    مگر کسی نے یہ حق نہ مانا کہ میری بھی کچھ ضرورتیں ہیں
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474857

    Default Re: شکایتیں

    v nice

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: شکایتیں

    Thx
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: شکایتیں

    nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: شکایتیں

    Thx
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Europe/NWFP
    Age
    25
    Posts
    8,272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474854

    Default Re: شکایتیں

    bohut khoob
    My prayer, my offering, my life and my death are all for Allah SWT, the
    Lord of all the worlds..

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: شکایتیں

    Thx
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •