Results 1 to 4 of 4

Thread: مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر

    مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر




    مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر
    جاتے ہیں جی سے کس قدر آزار دیکھ کر

    افسوس وے کہ منتظر اک عمر تک رہے
    پھر مر گئے ترے تئیں اک بار دیکھ کر

    دیکھیں جدھر وہ رشکِ پری پیشِ چشم ہے
    حیران رہ گئے ہیں یہ اسرار دیکھ کر

    جاتا ہے آسماں لیے کوچے سے یار کے
    آتا ہے جی بھرا درودیوار دیکھ کر

    ترے خرامِ ناز پہ جاتے ہیں جی چلے
    رکھ ٹک قدم زمیں پہ ستم گار دیکھ کر

    جی میں تھا اس سے ملیے تو کیا کیا نہ کہیے میر
    پر جب ملے تو رہ گئے ناچار دیکھ کر

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    پاکستانی's Avatar
    پاکستانی is offline تلاش ہے کسی بیگانے کی
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Land of Silence,
    Posts
    2,327
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر

    so nice superb

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر





    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  4. #4
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Multan
    Age
    26
    Posts
    2,384
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    Default Re: مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر

    bohhht umda
    sigpic402 6 - مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر
    sigpic402 5 - مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •