Results 1 to 8 of 8

Thread: جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا

    جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا ؟
    وہ جو ابھی یہاں تھا، وہ کون تھا ، کہاں تھا ؟

    تا لمحہ گزشتہ یہ جسم اور سائے
    زندہ تھے رائگاں میں، جو کچھ تھا رائگاں تھا

    اب جس کی دید کا ہے سودا ہمارے سر میں
    وہ اپنی ہی نظر میں اپنا ہی ایک سماں تھا

    کیا کیا نہ خون تھوکا میں نے اُس گلی میں یارو
    سچ جاننا وہاں تو جو فن تھا رائگاں تھا

    یہ وار کر گیا ہے پہلو سے کون مجھ پر ؟
    تھا میں ہی دائیں بائیں اور میں ہی درمیاں تھا

    اُس شہر کی حفاظت کرنی تھی ہم کو جس میں
    آندھی کی تھیں فصیلیں اور گرد کا مکاں تھا

    تھی عجب فضا سی امکان ِ خال و خد کی
    تھایک عجب مصور اور وہ مرا گماں تھا

    عمریں گزر گئی تھیں ہم کو یقیں سے بچھڑے
    اور لمحہ اک گماں کا صدیوں میں بے اما ں تھا

    جب ڈوبتا چلا میں تاریکیوں کی تہ میں
    تہ میں تھا ایک دریچہ اور اُس میں آسماں تھا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    sialkot
    Age
    29
    Posts
    6,275
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    37 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474850

    Default Re: جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا

    bohat khoob
    [IMG]
    kaname and Yuuki - جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا
    [/IMG]

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Wah cantt
    Age
    25
    Posts
    2,155
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا


  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا

    Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Failed State
    Posts
    50,102
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    34 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474895

    Default Re: جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا

    یہ وار کر گیا ہے پہلو سے کون مجھ پر ؟
    تھا میں ہی دائیں بائیں اور میں ہی درمیاں تھا

    bohat aala arsal..

  6. #6
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا

    zabardastttt


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  7. #7
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا

    zabardastttt


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  8. #8
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا

    Buhat khub.



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - جانے کہاں گیا وہ ، وہ جو ابھی یہاں تھا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •