Results 1 to 5 of 5

Thread: آللہ کے لئے کام کرنا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    candel آللہ کے لئے کام کرنا

    Asalamu-Alekam
    اللہ کے لئے کام کرنا
    روز بہ روز ھم بہترین امت ھونے کے باوجود ظلم و ستم کی ان دیکھی چکی میں پستے جا رھے ہیں۔ تباہی و بربادی، بے برکتی، انتشار اور بد امنی نے ھر جگہ اپنے ڈیرے ڈال رکھے ھیں۔ ھر گذرتا دن ھمیں جگانے کی کوشش کرتا ھے مگر ھم گناھوں کی وادیوں میں اس قدر دھنس چکے ھہیں کہ یوں گمان ھوتا ھے جیسے ھم سب کے دلوں پر مہر لگ چکی ھے۔

    کیا حکمران کیا عوام سب کے سب ایک ھی ڈگر پر رواں*دواں ھیں۔ قرآن و حدیث کی سنہری کرنوں کے باوجود ابھی تک ھم اپنے سجدوں کو بھی درست نہیں کر پائے۔ ایک دوڑ ھے جس میں ھم سب بھاگ رھے ھیں اور ھم سب رب سے شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں یہ جانے اور سمجھے بغیر کہ یہ سب ھماری بد اعمالیوں کی وجہ سے ھے۔ ھم نام نہاد پیروں سے تو رجوع کر لیتے ہیں مگر قرآن پڑھنا اور سمجھنا ھم نے ایک بار سمجھ لیا ھے۔ بحیثیت امت ھم پر تبلیغ کی ذمہ داری بھی عائد ھے۔

    ذرا سوچئے! کہ دن رات ھم اپنے نفس کی آبیاری میں جتے ھوئے ہیں کیا ھم اپنے24 گھنٹون میں کچھ اوقات اللہ کے لئے بھی کام کرتے ھیں۔ اگرنہیں تو پھر برکتوں کا حصول ممکن نہیں۔ تاریخ شاھد ھے کہ جب جب مسلمانوں نے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھا فتح وکامرانی نے قدم چومے اور نئی تاریخیں رقم ھوئیں۔

    ھم میں سے تقریبا ھر کوئی اپنے مسائل کے حل کے لئے آیت کریمہ کا سوا لاکھ مرتبہ ورد کرتا ھے مگر کوئی بھی اس کے ترجمے پرغور نہیں کرتا۔ "نہیں ھے کوئی معبود اللہ کے سوا اور بے شک ھم ھی اپنی جانوں پر ظلم کرنے والوں میں سے ہیں"

    اگر ہم سنت کی پیروی شروع کر دیں تو میں یقین سے کہ سکتا ھوں*کہ ھماری زندگیوں*میں*انقلاب آ جائے گا۔ صبح اٹھنا، آفس جانا، اور دوسرے مسائل زندگی میں سنت کا نفاذ کیجئے اور اس مشن کو آگے پھیلائیے۔ اللہ کے لئے کام کیجئے آپ کے تمام کام سنور جائیں گے انشاء اللہ تعالی۔ دین سیکھیں اور سکھائیں۔ جو کچھ بھی آپ کسی کے لئے کر سکتے ہیں صرف اللہ کی رضا کے لئے کیجئے بغیر کسی غرض اور لالچ کے۔ کرو مہربانی تم اھل زمیں پر۔ خدا خوش ھو گا عرش بریں پر۔

    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ھو اور ھمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمی

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    pakistan
    Age
    24
    Posts
    2,505
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: آللہ کے لئے کام کرنا


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default

    /ameen



    /ameen

    Last edited by Arslan; 10-10-2010 at 02:29 PM.

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Wah cantt
    Age
    25
    Posts
    2,155
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: آللہ کے لئے کام کرنا

    JazakAllah

    Aameen

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: آللہ کے لئے کام کرنا

    Sum Ameen

    Jazak ALLAH Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •