Results 1 to 2 of 2

Thread: خود کو دنیا سے مختلف جانا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default خود کو دنیا سے مختلف جانا

    عمر گزرے گی امتحان میں کیا
    داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا

    مری ہر بات بے اثر ہی رہی
    نَقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

    خود کو دنیا سے مختلف جانا
    آگیا تھا مرے گمان میں کیا

    ہے نسیمِ بہار گرد آلود
    خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا

    یوں جو تکتا ہے آسمان کو تُو
    کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا

    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - خود کو دنیا سے مختلف جانا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: خود کو دنیا سے مختلف جانا

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •